01/01/2026
بندیشہ ہاؤس رحیم یارخان
چوہدری سمیع اللہ جٹ ٹکٹ ہولڈر (MPA PP 266 )ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری اختر علی محمود چہور صاحب کی بندیشہ ہاؤس رحیم یار خان آمد چوہدری نور الحق بندیشہ ۔چوہدری منظور احمد بندیشہ سے ملاقات کی اس موقع پر چوہدری حمزہ جٹ ایڈووکیٹ۔چوہدری سیف اللہ جٹ فیصل نور بندیشہ ۔عطاالرحمان بندیشہ ایڈووکیٹ ۔جہانزیب احمد بندیشہ ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور مختلف آمور بارے تفصیلی گفتگو کی گئی