21/08/2024
پاکستان کے تمام طلبہ اکرام سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے اداروں میں سکول کالج اور یونیورسٹیز میں قران خوانی کروائیں اور جب عمران خان کی رہائی کے لیے نکلیں تو اپنے اپنے ہاتھ میں باوضو ہو کر قران پاک رکھیں جہاں موقع ملے وہاں پر تلاوت کریں اور پرامن احتجاج کریں پھر دیکھیں اللہ تعالی کے رحمت کے ساتھ ساتھ ہم لوگ پاکستان بچانے میں انشاءاللہ تعالی کامیاب ہو جائیں گے