RAIS Shoukat ali

RAIS Shoukat ali informative .current affairs. music

🎉 مبارک ہو سید سبطین خلیل بخاری صاحب! 🎉ہمیں یہ خوشی کا موقع ملا ہے کہ ہمارے عزیز دوست، سید سبطین خلیل بخاری صاحب کو ایچ ...
17/04/2026

🎉 مبارک ہو سید سبطین خلیل بخاری صاحب! 🎉
ہمیں یہ خوشی کا موقع ملا ہے کہ ہمارے عزیز دوست، سید سبطین خلیل بخاری صاحب کو ایچ بی ایل، رحیم یار خان برانچ میں ایریا مینیجر کے طور پر نئی ذمہ داریوں کا عہدہ ملا ہے! 🏆
ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا یہ اعزاز ہے کہ انہوں نے پورے پاکستان میں ٹاپ کیا ہے! 🌟
ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی ان کی محنت کو کامیاب کرے اور وہ ہر میدان میں نئی کامیابیاں حاصل کریں۔ 🙏
ایچ بی ایل کے ساتھ ان کا سفر مزید کامیاب ہو اور ان کے حوصلے اور جذبے سے مزید لوگوں کو متاثر ہو۔ 💼🌱
سید سبطین خلیل بخاری صاحب، آپ کی کامیابی پر ہم سب کو فخر ہے!
اللہ آپ کا حافظ!
#مبارکباد

14/04/2026
13/04/2026

جدید اور آرام دہ ہاسٹل میں صرف 3 کمرے باقی!
✨ ہماری سہولیات:
☀️ 24/7 Solar System (بجلی کی کوئی ٹینشن نہیں)
👨‍🍳 بہترین کھانے کا انتظام
👨‍💼 Attendants & Supervision (مکمل دیکھ بھال)
💧 Manual Water System (ہمیشہ پانی دستیاب)
🛏️ صاف ستھرے اور آرام دہ کمرے
🔐 محفوظ اور پرسکون ماحول
بہترین لوکیشن ن
⚠️ صرف 3 رومز باقی ہیں – پہلے آئیں، پہلے پائیں!
📞 ابھی کال کریں / واٹس ایپ کریں:
03084999925

Punjab main atta Rs5000 .40 kgHa koi pouchny Walla. Gareeb ko roti to susti do.
28/01/2026

Punjab main atta Rs5000 .40 kg
Ha koi pouchny Walla.
Gareeb ko roti to susti do.

09/10/2025
08/10/2025

سورا 2 کی ویڈیوز سے واٹرمارک ریموو کرنا

آپ میں سے کس کس کو "Sora 2" کا دعوت نامہ مل چکا ہے؟ اور کون کون اس کے ٹولز کو آزما چکا ہے؟ کچھ احباب نے بتایا کہ انہیں Sora کے واٹر مارک نے تنگ کر رکھا ہے۔ ویڈیو بن گئی، خواب جیسے مناظر تیار ہو گئے، مگر واٹر مارک درمیان میں ایسا لگا جیسے تصویری نظم پر سیاہی کا چھینٹا۔

تو لیجیے، اس مسئلے کا ایک سادہ اور شائستہ حل حاضر ہے۔

میجک ایریزر ڈاٹ او آر جی (انگلش میں نام گوگل کر لیںmagiceraser)

یہ ایک چھوٹا سا مگر مؤثر ویب ٹول ہے، جو تصویروں اور ویڈیوز سے غیر ضروری اشیاء، واٹر مارکس یا بیک گراؤنڈ کے اجزاء کو ہٹانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ آپ کو نہ فوٹو شاپ آنا چاہیے، نہ پیچیدہ ایپس سے واسطہ پڑے گا، اور نہ کوئی سائن اپ کی زحمت۔

صرف اتنا کیجیے:

ویب سائٹ کھولیے

ویڈیو اپ لوڈ کیجئے، اور جس چیز کو مٹانا ہے، اُس پر برش سے نشان لگا دیجیے

اور بس ، چند لمحوں میں واٹر مارک فری ویڈیو یا تصویر (اگر پکچر ٹول استعمال کر رہے ہیں تو) آپ کے سامنے

اگرچہ اسے کا پیڈ ورژن بھی ہے لیکن فری ورژن سے بہترین کام ہو جاتا ہے اور پاکستانی جگاڑ کے مطابق، براوزر وغیرہ چینج کر کے کافی کلپس کے واٹر مارکس ریموو کر سکتے ہیں۔

نیچے کمنٹس میں ایک شارٹ ویڈیو لگائی ہے جو کہ اسی تیکنیک کو استعمال کر کے بنائی گئی ہے، اسے دیکھیں (اس بہانے ہماری ویڈیو کو بھی ویوز مل جائیں گے۔ :😁)

ڈسکلیمر: یہاں ایک بات کا دھیان رکھنا بھی ضروری ہے: اس ٹول کا استعمال صرف ذاتی یا تعلیمی مقاصد کے لیے کیجیے۔ کسی کے کریئیٹو مواد سے ان کا نام یا واٹر مارک ہٹا کر اسے اپنے نام سے شائع کرنا نہ صرف غیر اخلاقی ہے، بلکہ بعض صورتوں میں قانونی طور پر بھی قابلِ گرفت ہے۔

علم کا مطلب صرف جاننا نہیں، بلکہ جان کر محتاط ہونا بھی ہے۔

"یہ تحریر اے آئی کی دنیا کے فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی ہے۔"
#تعلیم #اخلاقیات

07/10/2025

Address

Model Town
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923084999925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAIS Shoukat ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAIS Shoukat ali:

Share