22/07/2025
*رحیم یارخان کی عوام کے لئے خوشخبری* "
*پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا کراچی میں اجلاس*
*اجلاس میں رحیم یار خان اور سکھر ایئر پورٹس کا "اسٹیٹس" انٹر نیشنل کرنے کا فیصلہ*
*شیخ زید ایئر پورٹ کے رن وے کو بڑے طیاروں کے لینڈ کرنے کے قابل بنانا اور یہاں "ری فیولنگ " کی سہولت دینے کا فیصلہ* ۔
*چند ماہ قبل بھارتی ڈرون سے متاثر ہونے والی شیخ زید ایئرپورٹ کی عمارت اور رن وے کی مرمت ابھی تک شروع نہیں ہو سکی*
*ایئر پورٹ کی عمارت اور رن وے کی بحالی کے بعد ایک نجی ایئر لائن کی یہاں سے دبئی کے لئے پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی کی اطلاعات*