MANN Travels&tours Pvt Limited

MANN Travels&tours Pvt Limited Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MANN Travels&tours Pvt Limited, Travel Company, Baghobahar, Rahimyar Khan.

09/05/2017
14/03/2016

جو محبتیں ہمیں توڑ کر اللہ سے جوڑتی ہیں انھیں ہرگز کوسنا نہیں چاہئے. ان کے حق میں دعائیں کرنی چاہئے کہ انھوں نے آپ کو کمزور ، بے فیض سہاروں سے محروم کر کے آپ کو اکیلاچھوڑا .
آپ کو توڑا تا کہ آپ ٹوٹے ہوئے وجود سے جھکیں ،تو سامنے اللہ دکھائی دے . وہ اللہ جو تب بھی وہاں موجود تھا ، جب ہم سرابوں میں تھے .وہ تب بھی تھا ، جب ہم بت سجائے دلوں میں، آسمان میں اڑتے تھے اور وہ اب بھی وہاں موجود ہے جب ہم ٹوٹے پروں سے زمیں پر گر کر چکنا چور ہو گئے ہیں .
ہم تھام کیوں نہیں لیتے ، اس مضبوط سہارے کو . آخر یہ ٹوٹنا بکھرنا اور کب تک .... ؟
مگر نہیں.. ہم ذرا سے سنبھلتے ہیں ، تو اٹھ کر پھر سے نت نئے چہروں کو دیکھتے ہیں .
آرزوئیں کرتے ہیں ہم دشت میں خود ریت پھانکتے پھرتے ہیں..
ورنہ ! ہمیں دیس نکالے نہیں ہیں . ہم آج بھی چاہیں ، تو اپنے راستے ہدایت والوں کی طرف موڑ دیں اور یقیں جانو ! رب کی مقرر کردہ حدود میں ہی سکون ہے..

Maan Travels a name of excellence..
08/03/2016

Maan Travels a name of excellence..

15/10/2015

Sb ahbab ko naya islami saal mubarak ho..

12/08/2015

Good morning and salam to all friendz stay blessed....

Address

Baghobahar
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MANN Travels&tours Pvt Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category