Bait Ul Hateem Travels & TOURS - Pvt Ltd

Bait Ul Hateem Travels & TOURS - Pvt  Ltd It's all about Umra & Hajj packages on reasonable prices

افتتاح انشاللہ بروز جمعہ 28-11-2025 شام 05:00 بجے المھر پیزا پوائنٹ حویلی نظام پورہ واٹس ایپ نمبر 03114141000 ہوم ڈلیوری...
26/11/2025

افتتاح انشاللہ بروز جمعہ 28-11-2025 شام 05:00 بجے المھر پیزا پوائنٹ حویلی نظام پورہ واٹس ایپ نمبر 03114141000 ہوم ڈلیوری فری

20/07/2023
09/07/2023

السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ!!!
عمرہ سیزن 1445 کا آغاز ہونے والا ھے۔
امید ہے کہ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق یکم محرم کو عمرہ زائرین سعودی عرب میں داخل ہو سکیں گے۔
سعودی حکومت نے 15 ذی الحج کو عمرہ ویزہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جو کہ مختلف ممالک کے لئے شروع بھی ہو گیا ہے لیکن پاکستان کے لئے عمرہ ویزہ تاحال ایشو نہیں ہو سکا۔
اور جس میں مزید کچھ دن لگ سکتے ہیں کیونکہ اطلاعات یہ ہیں کہ ویزہ پرانے طریقہ کار یعنی ایگریمنٹ کے ذریعے شروع ہو گا۔ اگر ایسا ہی ہوا تو یہ تا خیر دو ہفتوں پر بھی محیط ہو سکتی ہے۔
دوسری طرف جیسے ہوٹلز کا پرابلم شوال کے اختتام میں بنا تھا بالکل ویسے ہی حجاج کی موجودگی کی وجہ سے محرم کے آغاز میں بھی ہو سکتا ہے۔
جب تک ویزہ ایشو ہونا شروع نہیں ہوتا کنفرم ٹکٹ ایشو کرنے اور کسٹمرز سے کمٹمنٹ کرنے میں احتیاط کریں

Baitulhateem pvt ltd

آپ کو ہر طرح سے اپ ڈیٹ رکھے گی اور ویزہ شروع ہوتے ہی پچھلے سالوں کی طرح بہترین اور بروقت سروس دے گی۔

28/06/2023

Overseas Pakistanio ko eid mubarik

24/06/2023

ایام حج میں رہنمائی و شکایات کے رابطہ نمبرز ۔۔۔

Address

Raiwind
54120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait Ul Hateem Travels & TOURS - Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bait Ul Hateem Travels & TOURS - Pvt Ltd:

Shortcuts

Share

Category