Meadows Tours

Meadows Tours Meadows Tour is a registered listed adventure trips, tours operating entity offering its leisure se

13/02/2024

نئی تحقیق
نفرت نے اتنا زور پکڑا ہوا ہے ۔
‏‎اگر سگریٹ کے پیکٹ پر نوازشریف کی تصویر لگا دی جائے تو %90 نوجوان سگریٹ پینا چھوڑ دینگے🤣

02/07/2023
07/01/2023
السلام علیکمفیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹ...
02/09/2022

السلام علیکم

فیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹوور کی پڑی ہے
تو ان صاحبان کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ ٹوور آپریٹر کمیونٹی کے کئی سو لوگ اس وقت الحمدللہ سیلاب متاثرین کے ساتھ دن رات مدد میں مصروف ہیں

دوسری بات یہ ہے کہ سر اس وقت ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں
جن میں
ٹرانسپورٹرز
ڈرائیورز
ٹوور آپریٹرز
گائیڈ
ھوٹل مالکان
ھوٹلز پہ کام کرنے والے
پورٹرز
جیپ مالکان
لوکل کمیونٹی شامل ہے
اگر ایک طرف لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تو دوسری طرف بیروزگاری سے بھی متاثر ہو رہے ہیں

الحمدللہ خیبرپختونخواہ بالاکوٹ سے لے کے ناران کاغان بابوسر ٹاپ چلاس گلگت بلتستان ہنزہ خنجراب فیری میڈوز نلتر سکردو دیوسائی استور منی مرگ کے تمام روٹس کلئیر ہیں

(ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں)

(کوئی بھی ٹوور کمپنی اپنے معزز کسٹمرز کو جان بوجھ کے رسک میں نہیں ڈالتی)

جو علاقے اس وقت بند ہیں ہم نےان کی بھی نشاندہی کر دی ہے
اور جو علاقے اس وقت مکمل کھلے ہیں ان کا بھی بتا دیا ہے
معزز کسٹمرز بلا خوف و خطر اپنے ٹرپ ان علاقوں میں کر سکتی ہے
ہمارے تمام ٹرپس انشاء اللہ آج اور کل اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مزید تفصیلات و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں

0340-6229223
0348-4700086

Office # 208 , 2nd Floor, Sajjad Centre, H-3 Block Johar Town, Lahore

وہ رونقیں وہ خوبصورتی ماضی کی داستان بن گئ😔گبین جبہ روڈ 😢اے اللہ ہمیں معاف فرما 🙏
27/08/2022

وہ رونقیں وہ خوبصورتی ماضی کی داستان بن گئ😔
گبین جبہ روڈ 😢
اے اللہ ہمیں معاف فرما 🙏

14 August 🇵🇰
14/08/2022

14 August 🇵🇰

22/06/2022

میرا پاکستان بہت اچھا ہے 💓🇵🇰💓

Address

Ranolia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meadows Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meadows Tours:

Share