Bin Qasim

Bin Qasim showroom bye and sales car's and property information rawalakot parl

27/10/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



21/09/2022

Nasser Hussain "Shan Masood suddenly comes in at number 4, that makes no sense to me at all him coming into bat with just 5 overs to go. He's not a finisher, he's a top-order batter"

Rawlakot
14/07/2022

Rawlakot

10/12/2021
Abu Dhabi Cornish memorable time
15/06/2020

Abu Dhabi Cornish memorable time

04/06/2020

ریاض(kashmirnews.tv) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں کے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ملک بھر کے نجی اداروں کے 4 ہزار ریال سے 15 ہزار ریال کی تنخواہ پانے والے ملازمین کو دو سال تک حکومت کی جانب سے آدھی تنخواہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رقم کورونا ریلیف فنڈ سے ادا کی جائے گی۔
وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے مزید کہا کہ حکومت نے ریاض، جدہ، دمام اور الخبر شہر کے نجی اداروں میں کام کرنے والی خواتین اور معذور ملازمین کو آدھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ 10 فیصد اضافی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
علاوہ ازیں سعودی حکومت نے اپنے ملازموں کو برطرف نہ کرنے والے ملک بھر کے چھوٹے اور متوسط اداروں کے لیے بھی مالی امداد کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ اپنا کاروبار دوبارہ شروع کرسکیں اور ملازمین کو تنخواہیں ادا کرتے رہنے کے اہل رہیں۔وزارت ہیومن ریسورس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اقدامات ملازمین کو بیروزگار ہونے سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران عوام، مزدوروں اور ملازمین کی بہبود اور تحفظ کے لیے ایسے مزید اقدامات ا±ٹھاتے رہیں گے۔

31/05/2020

Address

Rawalakot
Rawala Kot

Telephone

+923338150927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Qasim:

Share