04/09/2026
🔴 جماعت اسلامی کے تاریخی دھرنے اور ہڑتال کیبعد احسن اقبال کی جماعت اسلامی دفتر آمد. احسن اقبال کی طرف سے 314 روپے فی لیٹر پیٹرول سے شروع ہونے والا دھرنا 350 روپے فی لیٹر تک کے اضافے پر دھرنے کو اختتام پزیر کرنے پر حافظ نعیم صاحب کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور تمغہ دینے کی تجویز زیر غور ھے۔۔۔
جماعتی ذرائع