State of Jammu & Kashmir

State of Jammu & Kashmir Celebrating the breathtaking beauty and rich culture of Jammu & Kashmir while shining a light on social issues and advocating for human rights worldwide.

Join us in exploring the soul of this region and raising voices for change. ✨

01/08/2026
اسلام آباد: ایف 10 میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ ۔ ہزاروں افراد کی شرکت
31/07/2026

اسلام آباد: ایف 10 میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ ۔ ہزاروں افراد کی شرکت

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان راولاکوٹ میں ہونے والی بربریت کے خلاف اپنے قافلے کے ساتھ شرکائے لانگ مارچ کے ساتھ اظہار یکجہت...
28/07/2026

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان راولاکوٹ میں ہونے والی بربریت کے خلاف اپنے قافلے کے ساتھ شرکائے لانگ مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آ رہے تھے جنھیں آذادپتن پر روک لیا گیا-
ہم لاشے اُٹھا رہے ہیں، ہمارے ہاتھوں میں ہمارے ذخمی طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں لیکن ان حالات میں ہم پاکستان سے آنے والے اس وفد کے شکرگزار ہیں کہ غیرت مندوں کا قافلہ ہے جس نے کشمیر کا رخ کیا-

مظفرآباد و اسلام آباد کے حکمرانوں اور اداروں کے اندر موجود کالی بھیڑیں اور ان کے کشمیری قتل عام پالیسی کا انجام ان سب کو بھُگتنا ہو گا- ہم نے بھی عہد کر رکھا ہیکہ طاقت صرف اور صرف اللہ کی ہے اور اس کے بعد عوامی طاقت ہے- ہم کسی اور طاقت پر نہ کل یقین رکھتے تھے نہ آج کریں گے- استقامت کے ساتھ پرامن رہ کر ہم اپنے سینے پیش کر رہے ہیں اور یہ جبر ان کی منافق ، بوکھلاہٹ والا چہرہ دُنیا میں بے نقاب کر رہا ہے-

28/07/2026

چنار چوک راولاکوٹ پاکستانی رینجرز، ایف سی، پی سی کی توڑ پھوڑ کے دردناک مناظر:

28/07/2026

آج 28 جولائی راولاکوٹ لانگ مارچ کے دوران زخمی ہونے والے افراد، جنہیں منگ ہسپتال منتقل کیا گیا:
1۔ منیر ولد رشید، بلدیہ اڈا، راولاکوٹ
2۔ واجد عارف، دہینگڑوں
3۔ حیدر ضیا ولد امجد، تتڑی نوٹ
4۔ رویل زرین، تھوراڑ یا کوٹلی کنفرم نہیں
5۔ نجیب ولد رزاق، سردی بھالگراں
6۔ عبدالفیصل ولد افضل، تھوراڑ
7۔ اعجاز ولد سوالات، دہرزا، منگ
8۔ تیمور ولد پرویز، کھوکہرال، پتن شیر خان
9۔ امجد شبیر ولد گلزار خان، کوہا، پتن شیر خان
10۔ افضل ولد مکہن خان، تھوراڑ
11۔ تیمور ولد فضل، سردی بھالگراں
12۔ عبدالرزاق ولد عبدالرحمن، کھوئیریٹھ
13۔ منیب، سرلے، پتن شیر خان
14۔ افضل، سردی بھالگراں
15۔ عاقب طالب ڈار، منگ
16۔ کمانڈر فاروق صاحب
مزید پانچ زخمیوں کے نام تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے، شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔🤲💔

05/07/2026

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران کا اہلیان مظفرآباد کے نام پیغام:

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State of Jammu & Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category