
08/04/2025
*خبرِ غم و اندوہ*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
انتہائی افسوس اور دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جرنیل منیجر مشہ بروم ہوٹل سکردو، اور شگر کے معروف سماجی و سیاسی رہنما، *کاچو ذوالفقار علی خان* دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف کوچ فرما گئے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم سے نوازے۔ آمین
مرحوم کا جسد خاکی آج دوپہر *1:30 بجے* سکردو پہنچے گا، جہاں سے اُنہیں ان کے آبائی گاؤں شگر لے جایا جائے گا۔ تدفین کی آخری رسومات وہیں ادا کی جائیں گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب، اور مرحوم کے چاہنے والوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ایصالِ ثواب میں حصہ لیں۔
*منجانب: مشہ بروم ، گلگت بلتستان*