ZRA Overseas Recruiting Agency Rawalpindi, Pakistan

ZRA Overseas Recruiting Agency Rawalpindi, Pakistan We Offer Consultancy and Jobs in Middle East, Gulf Countries. i.e. UAE, Saudi Arabia, Qatar, Oman

Urgent required For Saudi Arabia For more information please contact us
09/09/2026

Urgent required For Saudi Arabia

For more information please contact us

Urgent required for Saudi Arabia
01/09/2026

Urgent required for Saudi Arabia

24/08/2026

ممکن ہے میں غلط ہوں لیکن میرا تجربہ ہے مالی تنگی میں مبتلا
انسان چاہے کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو سب کے نزدیک
بے قیمت ہوتا ہے! 💔

Saudi Arabia embassy Karachi
18/08/2026

Saudi Arabia embassy Karachi

10/08/2026

الحمدللہ پاکستانیو کے انسائڈ اور اوٹسائڈ ویزا اپروو ہونے کی ریشو بہت بڑھ گئی ہے کافی ویزا اپروو ہو رہے ہیں نیو بھی اور رینیوال بھی
Thank you uae 🇦🇪

31/07/2026

نیوزی لینڈ – سکلڈ مائیگرنٹ کیٹیگری ریذیڈنٹ ویزا

اس ویزے کی مدد سے آپ نیوزی لینڈ میں جب تک چاہیں رہ سکتے ہیں، کام کر سکتے ہیں اور تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اس ویزا کی درخواست میں اپنے شریکِ حیات اور چوبیس سال یا اس سے کم عمر کے زیرِ کفالت بچوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔

جب آپ کا تارِ دو سال تک اس ویزے پر نیوزی لینڈ میں رہنے، تو آپ مستقل رہائش کے ویزے کے لیے درخواست دینے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

اس کے لیے ضروری ہے کہ:

* آپ کی عمر 55 سال یا اس سے کم ہو۔
* آپ صحت مند ہوں۔
* آپ کا کردار (Character) صاف ہو۔
* آپ کو انگریزی میں بات چیت کرنی آتی ہو۔
* آپ کے پاس کسی منظور شدہ کمپنی کی طرف سے کل وقتی، بہتر ہنر مند (Skilled) ملازمت کی پیشکش ہو، یا آپ پہلے سے نیوزی لینڈ میں ایسی ملازمت کر رہے ہوں۔
* آپ کی تعلیمی قابلیت اور نیوزی لینڈ میں کام کے تجربے کی بنیاد پر آپ کے پاس مطلوبہ پوائنٹس موجود ہوں۔

30/07/2026

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاع
یو اے ای حکومت نے پاکستانی شہریوں کے ورک ویزا کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے پولیس کریکٹر (گڈ کنڈکٹ) سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس نئے ضابطے پر 20 جولائی 2026 سے عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند افراد اپنے تمام دستاویزات پہلے سے مکمل رکھیں اور کسی بھی قسم کے فراڈ سے بچنے کے لیے صرف حکومت سے منظور شدہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے ہی رجوع کریں۔

Address

Office 11, 2nd Floor, New Shaheen Plaza, Satellite Town, Chandni Chowk
Rawalpindi
46300

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923139549128

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZRA Overseas Recruiting Agency Rawalpindi, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZRA Overseas Recruiting Agency Rawalpindi, Pakistan:

Shortcuts

Share