23/10/2026
جنگلوں اور بلند علاقوں میں ھونے والے اس نایاب اور شاندار پھسل کا نام بتائیے
آج کل اکتوبر میں پک کر تیار ھوتا ھے
ھمارے ماحولیاتی تغیر نے اس کو اور اسی طرح کے دیگر جنگلی فروٹس کو
نایاب کر دیا ھے ھمیں ان کی حفاظت بھی کرنی ھے اور لگانے بھی ھیں-