Aow Pakistan Gumen

Aow Pakistan Gumen "Welcome to our community! FM.Tour And Travel Islamabad Pakistan. "Plan your trip to Pakistan with us! We offer hotels, transportation, and complete packages

Whether it's a family trip, friends trip, college trip, or office trip, we've got you covered.

سانحہ بیروٹ کے مرکزی درندوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل وہ درندے جنہوں نے لاہور کی ایک ذہنی معزور لڑکی کو  فیض آباد س...
03/08/2025

سانحہ بیروٹ کے مرکزی درندوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل
وہ درندے جنہوں نے لاہور کی ایک ذہنی معزور لڑکی کو فیض آباد سے گاڑی میں غلط راستہ بتا کر بیروٹ لایا اور اپنی حوس کا شکار بنایا
بیروٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا واقع پیش آیا کہ انسانیت بھی شرما گئی
حیرت کی بات ہے اس واقعہ کو دو دن گزر گے اور درندے ابھی تک آزاد گھوم رہے
ہمارا ریاستی اداروں سے مطالبہ ہے جو لوگ ان درندوں کی پشت پناہی کررہے ان کو بھی گرفتار کیا جائے
ان ظالم درندوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے
ایسے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں
سلام ان بیروٹ کے جوانوں کو جنہوں نے اس واقعہ کو سوشل میڈیا پر لایا

15/06/2025

SHArda Nelam Valley ............
......
Aow Pakistan Gomen 🇵🇰 ♥️

Avaliable for rent
25/05/2025

Avaliable for rent

ایک ہفتے سے لاپتہ ، گلگت بلتستان کی سیر کو نکلے ، گجرات کے چار لڑکوں کی گاڑی کا سراغ مل گیا ۔۔ گاڑی استک نالہ اور گنجی ک...
24/05/2025

ایک ہفتے سے لاپتہ ، گلگت بلتستان کی سیر کو نکلے ، گجرات کے چار لڑکوں کی گاڑی کا سراغ مل گیا ۔۔
گاڑی استک نالہ اور گنجی کے درمیان کم از کم پانچ سو فٹ گہری کھائی میں ہے اور چاروں لڑکے وفات پا چکے ہیں۔ 💔
خدا جانے گھر والوں پہ کیا بیت رہی ہوگی۔

جو بھی سیاح گلگت بلتستان کی سیر کو نکلتے ہیں وہ یا تو مقامی ڈرائیور کے ساتھ سفر کریں یا کم از کم احتیاط سے گاڑی چلائیں۔ یہ بظاہر صاف اور خوبصورت شاہراہ کسی مصیبت سے کم نہیں کیونکہ آپ نہیں جانتے کب کونسی جگہ ایک موڑ ہوگا جہاں سے آپ مشکل میں پڑ جائے اور گاڑی قابو کرنے کا وقت بھی نہ ملے۔ 💔

224 avaliable for rent
14/12/2024

224 avaliable for rent

Free in Islamabad Avaliable for rent
14/12/2024

Free in Islamabad Avaliable for rent

AVAILABLE FOR RENT CONTACT 03145561834
28/09/2024

AVAILABLE FOR RENT
CONTACT
03145561834

اٹھو مری والو ہوش کے ناخن لو ۔۔مری کی غیرت مند عوام کے لیے ایک پیغام تقریبا دو سال کے بعد کل رات مری مال روڈ پر رکنے کا ...
31/08/2024

اٹھو مری والو ہوش کے ناخن لو ۔۔
مری کی غیرت مند عوام کے لیے ایک پیغام تقریبا دو سال کے بعد کل رات مری مال روڈ پر رکنے کا میرا اتفاق ہوا مال روڈ پر جو رات کو میں نے منظر دیکھے ایک غیرت مند ادمی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام تھا ہر طرح کی لڑکی سرعام چھپ چھپا کر نہیں میں نے لفظ ادا کیا ہے سرعام جو ہر شریف ادمی کو بھی دکھائی دیتا ہے میں اپنی گاڑی میں یٹھا سب منظر دیکھ رہا تھا کوئی شرم لحاظ نہیں لوگوں کو بھی سرعام ڈیلے جاری ہیں لڑکیوں کے ریٹ اگر ان کو مہنگے لگے تو خواجہ سرا کی طرف چل پڑے ہوٹل روم کی چابیاں ان کے ہاتھ میں ڈیل کی اور سیدھا روم میں صبح سات بجے تک مال روڈ پر میں روکا چپ چاپ بیٹھا یہ سب منظر دیکھتا رہا اور اپنی غیرت کو بار بار جھنجوڑتا رہا مگر خود کو بے بس محسوس کیا قانون انتظامیہ ہوٹل مالکان اس گروپ میں موجود تمام لوگ اس معاملے کی پرچار کریں ہماری مائیں بہنیں سکول میں جانے والی بچیاں ان پر ان چیزوں کا کتنا برا اثر ہے اور یہ چیزیں ہمارے لیے کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں انے والے وقتوں میں ہم تصور بھی نہیں کر سکتے ہمارے علمائے کرام انتظامیہ پولیس اہلیان مری سب کو اپیل ہے اس معاملے پر توجہ دی جائے انتہائی خطرناک معاملہ ہے یہ ہماری نسلوں پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے ایک غیرت مند ہونے کے ناطے اپنے علاقے کے اندر جو چیزیں غلط لگی ان کو پوائنٹ اؤٹ کیا ہمارا ٹورزم کا کام ہے اکثر لوگ ہمیں کہا کرتے تھے کہ مری فیملی کے ساتھ رہنے کی جگہ نہیں ہے اس بات پر مجھے بڑا غصہ اتا تھا کہ لوگ یہ بات کیوں کہہ رہے ہیں قانون انتظامیہ ان کی پشت پنائی چھوڑ دے مری کے اندر سے یہ گند ختم کیا جائے اور ایک مہم چلائے جائے ایک دوسرے پر تنقید کرنے کے بجائے ایک دوسرے کا ساتھ دیا جائے میں پھر کہہ رہا ہوں کہ یہ ہماری نسلوں کا سوال ہے مری مال روڈ کو ہم کنٹرول کر سکتے ہیں یہ ہماری دسترس میں ہے کوئی اتنی بڑی بات نہیں ائے ہم سب مل کر ایک دوسرے کی اواز بنے اس معاملے کو اجاگر کرنے کے لیے ایک احتجاج ریکارڈ کرایا جائے ۔کیونکہ ہماری نسلوں کا سوال ہے ۔۔۔

06/08/2024
07/06/2024

یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں اور اس کو دیکھیں کہ کس طرح ٹور پہ ائی ہوئی گاڑی کو جگہ جگہ تنگ کیا جاتا ہے مطلب اپ پنجاب میں داخل ہوں گے اپ کا الگ چالان کیا جائے گا اپ اسلام اباد میں داخل ہوں گے وہاں پہ ایک الگ سا چالان ہوگا اپ کے پی کے میں داخل ہوں گے وہاں پہ اپ کا الگ چلان ہوگا اپ کشمیر کے اندر داخل ہوں گے اپ کا الگ سے چلانا ہوگا یہ زیادتی اتنی کیوں کی جا رہی ہے ٹورسٹ کے ساتھ اج تک یہ بات سمجھ نہیں ائی کتنے لوگوں کا روزگار کھلتا ہے ٹور پہ ائے ہوئے لوگوں کی وجہ سے لیکن اس کے باوجود بھی کسی ضلع کی ٹریفک پولیس ان ٹور پہ ائی ہوئی گاڑیوں کے ساتھ تعاون نہیں کرتی بس گاڑی روک کر پرمٹ کے نام پر کوئی 1500 کا کوئی ہزار روپے کا کوئی 500 روپے کا کہیں تو ستم ظریفی اتنی ہے کہ 5 ہزار تک کا بھی چالان کاٹ کر ہاتھ میں دے دیتے ہیں خدارا تھوڑا سا رحم کھائیں یہ مزدور لوگ ہوتے ہیں ہماری اعلی حکام سے یہ گزارش ہے کہ ان کو کم از کم ٹور پہ ائے ہوئے گاڑیوں کے چالان پرمٹ کے نام پر کرنے سے روکا جائے غلطی پر چلان ہوتا ہے تو خوشی خوشی چلان جمع کرو بہت شکریہ اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے اتنا شیئر کریں تمام دوست

Address

Rawalpindi
31200

Telephone

+923335392615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aow Pakistan Gumen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aow Pakistan Gumen:

Share

Category