13/10/2026
🌙 الحمدللہ! عظیم الشان قافلۂ عمرہ روانگی کے لیے تیار ❤️
✨ 14 اکتوبر بروز بدھ ✨
الحمدللہ! کاروانِ سبحان ٹورزم کا عظیم الشان قافلۂ عمرہ ان شاء اللہ کل بروز بدھ، 14 اکتوبر کو حرمین شریفین کی مقدس سرزمین کی جانب روانہ ہوگا۔ ❤️
🤲 اللہ تعالیٰ تمام معتمرین کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور خیر و عافیت کے ساتھ واپسی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
کاروانِ سبحان ٹورزم
خدمت ہمارا منشور ہے 🌹