18/04/2026
چیرمین پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل
میاں عبدالقیوم ترازی (ایڈووکیٹ ) صاحب وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
ٹینچ بھاٹہ کی پوری ٹیم انکے غم میں برابر کی شریک ہے۔
محمد جمال
03465338065