11/08/2025
سانحۂ دنیور نے ہر دل کو غمزدہ اور ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند کرے، اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔