Gulf Jobs Group

Gulf Jobs Group لبیک یا رسول الله صلی الله علیه وسلم
تاجدار ختم نبوت زن?

08/04/2024

پردیس ہی اچھا ہے
نہ کپڑوں کی فکر نہ درزی کا رولا

https://chat.whatsapp.com/KkCusGxNmWB2g6MXOdSgHf*پردیسی بھائیوں کی زندگی کی حقیقت**جو گھر سے دُور ہوتے ہیں*بہت مجبُور ہو...
28/12/2022

https://chat.whatsapp.com/KkCusGxNmWB2g6MXOdSgHf
*پردیسی بھائیوں کی زندگی کی حقیقت*

*جو گھر سے دُور ہوتے ہیں*
بہت مجبُور ہوتے ہیں
کبھی باغوں میں سوتے ہیں
کبھی چھپ چھپ روتے ہیں
غیروں کو یاد کرتے ہیں
پھر فریاد کرتے ہیں
مگر جو بے سہارا ہوں
غیروں سے بے کنارا ہوں
اُنہیں گھر کون دیتا ہے
یہ خطرہ کون لیتا ہے
بڑی مشکل سے ایک کمرہ
جہاں کوئی نہ ہو رہتا
نگر سے پار ملتا ہے
بہت بیکار ملتا ہے
تو پھر دو تین ہم جیسے
ملتے ہیں سب پیاسے
اور آپس میں یہ کہتے ہیں
کہ مل جُل کر ہی رہتے ہیں
کوئی کھانا بنائے گا
کوئی جھاڑو لگائے گا
کوئی دھوئے گا سب کپڑے
تو رہ لیں گے بڑے سُکھ سے
مگر گرمی بھری راتیں
تپیش آلود سوغاتیں
اور اُوپر سے عجیب کمرہ
گُھٹن اور حبس کا پہرہ
تھکن سے چُور ہوتے ہیں
سکُون سے دُور ہوتے ہیں
بہت جی چاہتا ہے جب
کہ ماں کو بھیج دے یارب
جو اپنی گود میں لے کر
ہمیں ٹھنڈی ہوا دے کر
سلا دے نیند کچھ ایسی
کہ ٹوٹے پھر نہ ایک پل بھی
مگر کچھ بھی نہیں ہوتا
تو کر لیتے ہیں سمجھوتہ
کوئی دل میں بِلکتا ہے
کوئی پہروں سُلگتا ہے
جب اپنا کام کر کے ہم
پلٹتے ہیں تو آنکھیں نَم
مکان ویران ملتا ہے
بہت بے جان ملتا ہے
کوشش مدھوم ہوتی ہے
فضا مغموم رہتی ہے
بڑے رنجور کیوں نہ ہوں
بڑے مجبور کیوں نہ ہوں
اوائل میں مہینے کے
سب اپنے خون پسینے کے
جو پیسے جوڑ لیتے ہیں
گھروں کو بھیج دیتے ہیں
اور اپنے خط میں لکھتے ہیں
ہم اپنا دھیان رکھتے ہیں
بڑی خوبصورت گاڑیاں ہیں
ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
ہم یہاں بہت خوش رہتے ہیں
جبھی تو واپس نہیں آتے ہیں
جہانگیر الاعوان

WhatsApp Group Invite

🇦🇪فوری ضرورت برائے یو اے ای کنسٹرکشن ورکر۔ 🇦🇪  *ماربل،بلاک،پلستر میسن آل راؤنڈر* تنخواہ: 1200-1400 درہم۔  *شٹرنگ کار پین...
17/12/2022

🇦🇪فوری ضرورت برائے یو اے ای کنسٹرکشن ورکر۔ 🇦🇪
*ماربل،بلاک،پلستر میسن آل راؤنڈر*
تنخواہ: 1200-1400 درہم۔
*شٹرنگ کار پینٹر*
تنخواہ: 1200-1400 درہم۔
*سٹیل فکسر*
تنخواہ: 1200-1400 درہم۔
*کنسٹرکشن لیبر*
تنخواہ: 1000 درہم۔
👈 تنخواہ کا تعین تجربہ کی بنیاد پر ہوگا۔
👈 ٹرانسپورٹ رہائش، میڈیکل وغیرہ یو اے ای لیبر لاء کے مطابق۔
👈 ڈیوٹی 9 گھنٹے + اور ٹائم
👈 یو اے ای کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
👈سی وی کا ہونا ضروری ہے۔
*خرچہ: انتہائی مناسب*
*یہ ایک شرکہ ہے۔*
*ایک بڑی کنٹریکٹنگ کمپنی ہے لیبر پر بندے نہیں دیتی اپنا کام کرتی ہے*
*رابطہ واٹس ایپ*
*03101577841*
*کال*
*03485785026*

WhatsApp Group Invite

*فوری ضرورت برائے عراق ہنڈائی کورین کمپنی**سلف سلکشن**ایک سال کا ویزا**1سٹیل فیکسر 413سے  500+کھانا* *2شٹرنگ کار پینٹر41...
12/05/2022

*فوری ضرورت برائے عراق ہنڈائی کورین کمپنی*
*سلف سلکشن*

*ایک سال کا ویزا*

*1سٹیل فیکسر 413سے 500+کھانا*

*2شٹرنگ کار پینٹر413سے 500+کھانا*

*3میسن 413سے 500+کھانا*

*4الیکٹریشن 450سے 500+کھانا*

*5پلمبر 450سے 500+کھانا*

*6سکف فولڈر 540 سے 550+کھانا*

*8لیبر ہیلپر349سے 400+کھانا*

*پائپ فٹر 663 ڈالر +کھانا*

*سب ٹریڈ کی ڈیوٹی10گھنٹے*

ٹریڈ والے سب ریٹرن اور لیبر فریش لگیں گے

*ڈاکومنٹس ریکوائرمنٹ*
*پاسپورٹ پہلا اور دوسرا صفحہ*
*آئی ڈی کارڈ فرنٹ بیک* *پاسپورٹ سائز فوٹو ریٹن بندوں کے جو پرانے ویزے لگے ہیں وہ سی وی میں پراپر* *ایکسپریس لکھا ہو ٹوٹل ڈاکومنٹس کمپیوٹر والے سے سکین کروا کے ایک پی ڈی ایف میں واٹس اپ کریں*

*نوٹ ویزا پراسیس 90دن*
*رابطہ واٹس ایپ نمبر*

*+923485785026*
*+9647839160806*
*[email protected]*

*فوری ضرورت برائے عراق**سیلف سلیکشن**صرف کنفرم کیس چاہیے* ۔*آل راونڈ میسن 430 ڈالر**شٹرنگ کارپینٹر 410 ڈالر**سٹیل فکسر 4...
24/04/2022

*فوری ضرورت برائے عراق*
*سیلف سلیکشن*
*صرف کنفرم کیس چاہیے* ۔

*آل راونڈ میسن 430 ڈالر*
*شٹرنگ کارپینٹر 410 ڈالر*
*سٹیل فکسر 410 ڈالر*
*سکف فولڈر 540 ڈالر*
*پائپ فٹر 636 ڈالر*
*لیبر / ہیلپرز 349 ڈالر*

*ڈیوٹی 10 گھنٹے / کھانا رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی ہے / ویزہ پراسس ٹائم 90* *ورکنگ ایام ہیں ۔ وہی کیس جو 2 دن کے اندر کنفرم ہو جائیں دیں ۔ورنہ نہ دیں ۔عمر 45 سال تک جبکہ لیبر 40 سال تک ہو ۔ کاریگر صرف گلف تجربہ والے چاہیے*۔

*برائے رابطہ* :-
*00923485785026* *[email protected]*

16/04/2022

Urgent required for Oman

Mason ( block and Plaster ) 12 No's

Salary 120 OMR
Food 20 OMR

Duty 9 hours
Plus Overtime

Accomodation provided by the company.

Urgent required for Oman

Salesman for Mobile Shop 01 Nos

Should know basic Arabic or English
Should know basic excel in
computer

Salary 100 OMR
Food provide by company
Accommodation provide by company

Urgent required for Oman

Car Driver cm office assistant

Salary 180 OMR

Accomodation provided by the company

Should have valid Omani LTV lisence
He should speak and write English
He should know how to use a basic computer.
He should be ready to help any office job

Urgent required for Oman

Plastic Machine Operator 04 Nos

Should have experience in Plastic bags factory

Salary 150 OMR
Fixed Over time 50 OMR
Food 20 OMR

Total 220 OMR

Accomodation provided by the company

Urgent required for Oman

Heavy Diesel Mechanic

Truck & Trala

Should have GCC Experience

Salary 250 to 300 OMR

Accomodation provided by company

Urgent required for Oman

Furniture carpenter for workshop

Salary 140 OMR
Food 20 OMR
Accomodation provided by the company
Duty 10 hours

Urgent required for Oman

Workshop Manager

Should have diploma

Should have minimum 05 years GCC experince in heavy trucks

Salary negotiable after interview

For more details

+923485785026

16/04/2022

*فوری ضرورت برائے شرکہ سعودی عرب*

*سیلف سلیکشن*

*الیکٹریشن* 1600 ریال+اوور ٹائم

*لیبرز 1200 ریال+اوور ٹائم*

*ایکسویٹر 1400 ریال+اوور ٹائم*

*آٹو ڈینٹر 1700 ریال+اوور ٹائم*

*آٹو پینٹر 1700 ریال+اوور ٹائم*
*آٹو الیکٹریشن 1700 ریال+اوور ٹائم*

فوری ریڈی کیس دیں -ریڈی نہیں تو کاپی بھیج کر بندہ میڈیکل کیلیے بھیجیں ۔ آپریٹر اور آٹو والے امیدوار کی ویڈیو لازمی چاہیے ۔ وقالہ ریڈی / عید تک فلائٹ ضروری ہے ۔

برائے رابطہ:
Whatsapp
+923485785026

04/09/2021

🇴🇲 *فوری ضرورت برائےمسقط عمان*🇴🇲
👈 *سیلف سلیکشن*

◀️ *ایکسیویٹر اپریٹر گلف کا ویلڈ لائسنس یہ عمانی لایسنس*
👈 *سیلری 150+20+اوورٹائم*

◀️ *شاول اینڈ جے سی پی اپریٹر گلف کا ویلڈ لائسنس یہ عمانیلائسنس ھولڈر*
👈 *سیلری 150+20+ اوورٹائم*

◀️ *ھیوی ھڈرالک مکینک*
*گلف ریٹرن جو مکینک*
*ٹرالا ڈمپر ھیوی مشینری*
*شاول ایکسیویٹر وغیرہ کا کام جانتا ھو*
👈 *سیلری 250سے 300+کھانا ھوگی*

◀️ *ھیوی مشینری الیکٹریشن*
*جو بندہ ھیوی گاڑیو کا* *الیکٹریشن ھو اور کمپیوٹر*
*گاڑیو کا کام سمجھتا ھو*
👈 *سیلری 250سے 300+کھانا*

◀️ *أٹو پٹرول مکینک گلف ریٹرن*
*اٹو میٹک گاڑیو کا کام جانتا ھو*
👈 *سیلری150+20*

◀️ *اٹو ڈینٹر گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 150+20*
◀️ *اٹو پینٹر گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 150+20*

◀️ *اٹو الیکٹریشن اینڈ اٹو اے سی ٹکنیشن گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 150+20*

◀️ *بلڈنگ الیکٹریش گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 120+20+اوور ٹائیم*

◀️ *پلمبر گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 120+20+ اوور ٹائیم*

◀️ *میسن الرونڈر ٹائیل ماربل بلاک پلستر کا کام جانتا ھو*
👈 *سیلری 140+20+اوورٹائیم*

◀️ *سٹیل فکسر*
👈 *سیلری 120+20+اوور ٹاییم*

◀️ *شٹرنگ کارپینٹر*
👈 *سیلری 120+20+اوورٹاییم*

◀️ *فنشنگ کارپینٹر فرنیچر کا تجربہ ھو*
👈 *سیلری 130+20*

◀️ *مکینیکل ھیلپر*
👈 *سیلری 80+20*

◀️ *ڈیوٹی سب ٹریڈ 10 گھنٹے*

◀️ *رھائش میڈیکل ٹرانسپوٹ*
*بذیمہ کمپنی*
*خواھش مند حضرات اپنے تمام کاغزات اور میڈیکل فٹ رپوٹ کے ساتھ فوری رابطہ کریں*

*Email:* 📧
*[email protected]*
*Whatsapp Call No*📱
*0348-5785026*
◀️ *نیز مسقط عمان کے ھر قسم کے ازاد ویزہ کے لئے رابطہ کریں*🇴🇲 *فوری ضرورت برائےمسقط عمان*🇴🇲
👈 *سیلف سلیکشن*

◀️ *ایکسیویٹر اپریٹر گلف کا ویلڈ لائسنس یہ عمانی لایسنس*
👈 *سیلری 150+20+اوورٹائم*

◀️ *شاول اینڈ جے سی پی اپریٹر گلف کا ویلڈ لائسنس یہ عمانیلائسنس ھولڈر*
👈 *سیلری 150+20+ اوورٹائم*

◀️ *ھیوی ھڈرالک مکینک*
*گلف ریٹرن جو مکینک*
*ٹرالا ڈمپر ھیوی مشینری*
*شاول ایکسیویٹر وغیرہ کا کام جانتا ھو*
👈 *سیلری 250سے 300+کھانا ھوگی*

◀️ *ھیوی مشینری الیکٹریشن*
*جو بندہ ھیوی گاڑیو کا* *الیکٹریشن ھو اور کمپیوٹر*
*گاڑیو کا کام سمجھتا ھو*
👈 *سیلری 250سے 300+کھانا*

◀️ *أٹو پٹرول مکینک گلف ریٹرن*
*اٹو میٹک گاڑیو کا کام جانتا ھو*
👈 *سیلری150+20*

◀️ *اٹو ڈینٹر گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 150+20*
◀️ *اٹو پینٹر گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 150+20*

◀️ *اٹو الیکٹریشن اینڈ اٹو اے سی ٹکنیشن گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 150+20*

◀️ *بلڈنگ الیکٹریش گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 120+20+اوور ٹائیم*

◀️ *پلمبر گلف ریٹرن*
👈 *سیلری 120+20+ اوور ٹائیم*

◀️ *میسن الرونڈر ٹائیل ماربل بلاک پلستر کا کام جانتا ھو*
👈 *سیلری 140+20+اوورٹائیم*

◀️ *سٹیل فکسر*
👈 *سیلری 120+20+اوور ٹاییم*

◀️ *شٹرنگ کارپینٹر*
👈 *سیلری 120+20+اوورٹاییم*

◀️ *فنشنگ کارپینٹر فرنیچر کا تجربہ ھو*
👈 *سیلری 130+20*

◀️ *مکینیکل ھیلپر*
👈 *سیلری 80+20*

◀️ *ڈیوٹی سب ٹریڈ 10 گھنٹے*

◀️ *رھائش میڈیکل ٹرانسپوٹ*
*بذیمہ کمپنی*
*خواھش مند حضرات اپنے تمام کاغزات اور میڈیکل فٹ رپوٹ کے ساتھ فوری رابطہ کریں*

*Email:* 📧
*[email protected]*
*Whatsapp Call No*📱
*0348-5785026*
◀️ *نیز مسقط عمان کے ھر قسم کے ازاد ویزہ کے لئے رابطہ کریں*

24/08/2021

فوری ضرورت برائےمسقط عمان
سیلف سلیکشن اینڈ
سکائیپ انٹرویو

(1) پلاستر میسن گلف ریٹرن جو میسن
ڈیلی 40 میٹر پلاستر کر سکتا ھو سیلری 160+کھانا +اوورٹائم

(2)ٹائیل میسن گلف ریٹرن
سیلری 180+کھانا +اوورٹائیم

ڈیوٹی 10گھنٹے

رھائش میڈیکل ٹرانسپوٹ بذیمہ کمپنی خواھش مند حضرات اپنے تمام کاغزات بمہ سی وی کے ساتھ فوری رابطہ کریں

*نوٹ فرمائیں*
*ہر کلائنٹ کاغزات کےساتھ اپنی ویڈیو لازم سنڈ کرے کے وہ کس *کام میں برون ملک جا رھا ہے*
*اور کتنی سیلری پہ جا رھا ہے*
*ابھی کمپنی صرف سلیکشن کرے گی*
*ویزہ پراسس یکم ستمبر سے شروع ھو گا*

*0348-5785026*

*0333-1503328*

*Email*
*[email protected]*

Address

Rawalpindi

Telephone

+9647839160806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulf Jobs Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category