Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd, Passport and visa service, Rawalpindi.

Your trusted travel partner for unforgettable experiences! ✈️🏙️
We specialize in:
🕋 Hajj & Umrah Packages
🎟 Tickets
🌐 Group Tours
💍 Honeymoon Tours
🏢 Corporate Tours
📄 Visa File Processing
🌍 Visit Visas
🗃 Travel insurance

🇺🇿✈️ DISCOVER UZBEKISTAN — TASHKENT TOUR 2026! ✈️🇺🇿اپنی اگلی چھٹی کو یادگار بنائیں اور ہمارے ساتھ Uzbekistan کی خوبصورتی...
12/09/2026

🇺🇿✈️ DISCOVER UZBEKISTAN — TASHKENT TOUR 2026! ✈️🇺🇿

اپنی اگلی چھٹی کو یادگار بنائیں اور ہمارے ساتھ Uzbekistan کی خوبصورتی، تاریخ اور ثقافت کو explore کریں۔ 🌍✨

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt. Ltd. آپ کے لیے پیش کر رہا ہے ایک بہترین Budget Uzbekistan Package:

📅 20 – 24 October 2026
✈️ ISB – TAS – ISB
💰 PKR 215,000 per person
👥 Twin / Triple Sharing
🏨 4 Nights / 5 Days

✅ Return Air Ticket
✅ 3-Star Hotel Accommodation
✅ Daily Breakfast
✅ Group Visa
✅ Airport Transfers

🔥 Limited Seats Available — Book Now!

📲 Bookings & Information:
Shehroz Waseem
📞 0307-6726273

🕌 جُمــــعہ مُبــــارک 🤍اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہمارے رزق میں برکت، دلوں...
11/09/2026

🕌 جُمــــعہ مُبــــارک 🤍

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہمارے رزق میں برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd
✈️ Your Journey, Our Responsibility

سکون اور کامیابی کے بس دو ہی راستے ہیں… 🤲✨یا سب کچھ اللہ کے لیے چھوڑ دو، یا پھر سب کچھ اللہ پر چھوڑ دو۔ ❤️اپنے سفر کو ای...
08/09/2026

سکون اور کامیابی کے بس دو ہی راستے ہیں… 🤲✨
یا سب کچھ اللہ کے لیے چھوڑ دو، یا پھر سب کچھ اللہ پر چھوڑ دو۔ ❤️

اپنے سفر کو ایمان، سکون اور بھروسے کے ساتھ یادگار بنائیں۔ 🕋✈️

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd
Hajj | Umrah | Visit Visa | Air Ticketing | Group Tours | Hotel Bookings

📍 CBD Phase 8, Bahria Town, Rawalpindi
📞 0334 5290517 | 0307 6726273

Your Journey, Our Care.

جمعہ مبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو ہمارے لیے رحمت، سکون اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔Karwan-e-Mala Internati...
04/09/2026

جمعہ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو ہمارے لیے رحمت، سکون اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd
📞 0307-6726273

جمعہ مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں ایمان، برکت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے۔دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے اہل...
28/08/2026

جمعہ مبارک 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں ایمان، برکت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں اور آسانیوں کا سبب بنے۔ 🤲

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd
✈️ Your Trusted Partner for Umrah & International Travel

FAITH | UNITY | BLESSINGS

27/08/2026

🕋 Begin Your Blessed Umrah Journey

Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt. Ltd. provides trusted Umrah services including visa assistance, flights, and hotel arrangements.

✨ Travel with confidence & comfort.

📞 Contact: 0307-6726273

✨ جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! ✨رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس ...
26/08/2026

✨ جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! ✨
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔" (صحیح بخاری) 💚
کاروانِ معلیٰ ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔ 🤲
📞 Contact: 0307-6726273
📍 Location: Bahria Town Phase 8, Rawalpindi

25/08/2026

✨ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ ✨

درودِ پاک کے ساتھ ہر سفر میں برکت اور سکون حاصل کریں۔ 🤲

✈️ آپ کے عمرہ، زیارات اور سفری ضروریات کے لیے قابلِ اعتماد ٹریول سروسز
ہم آپ کے مقدس سفر کو آسان، آرام دہ اور یادگار بنانے کے لیے موجود ہیں۔ 🌙

📞 رابطہ کریں:
Shehroz Waseem
0307-6726273

🌹 درود شریف پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں 🌹

✈️🇸🇦 SAUDIA PROMO FARE — COMING SOON! 🔥Great news for travelers! Special Saudia Airlines Promo Fares are coming soon.📅 T...
18/08/2026

✈️🇸🇦 SAUDIA PROMO FARE — COMING SOON! 🔥

Great news for travelers! Special Saudia Airlines Promo Fares are coming soon.
📅 Travel dates starting 01 September 2026
✨ InshaAllah, stay tuned for the best fares!

📞 Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd

🌙✨ ربیع الاول مبارک ✨🌙ماہِ ربیع الاول کی آمد تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ...
14/08/2026

🌙✨ ربیع الاول مبارک ✨🌙

ماہِ ربیع الاول کی آمد تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 💚

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923076726273

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Mala International Travel & Tours Pvt Ltd:

Shortcuts

Share