09/07/2026
🚨 آئیں، کوٹلی ستیاں کو مثالی سیاحتی مقام بنائیں! 🌿🇵🇰
ملک بھر سے سیاح کوٹلی ستیاں آ رہے ہیں۔ آئیں، اپنی مہمان نوازی سے ہر مہمان کا دل جیتیں۔
🤝 ہر سیاح کا احترام کریں، خصوصاً خواتین اور فیملیز کی عزت و پرائیویسی کا خیال رکھیں۔
🚗 راستے میں ضرورت مند سیاح کی مدد کریں۔
❤️ ہمارا بہترین اخلاق ہی ہماری اصل پہچان ہے۔
ایک خوش سیاح، دس نئے سیاح لاتا ہے۔
آئیں مل کر کوٹلی ستیاں کو پاکستان کا محفوظ، خوبصورت اور مہمان نواز سیاحتی مقام بنائیں۔