26/06/2025
فوری ضرورت برأے رومانیہ
ٹرک ڈرائیورز 1200 یورو
میکنک 900 یورو
کیچن ھیلپر 600 یورو
رہائش،کھانا، میڈیکل اور دیگر مراعات رومانین قوانین کے مطابق دیئے جائیں گے کم از کم ایک سال کمپنی میں کام کرنا ھو گا پاسپورٹ، پولیس کلیرنس سرٹیفیکیٹ اور وایٹ بیک گراونڈ والے پکچرز ویڈیوز کیساتھ سنڈ کردے سلییکٹڈ کنڈیکٹس کو فاینل سلیکشن کے لیے آفس تشریف لانا ھوگا
ورک پرمٹ ٹائم 3سے 4 مہینے
ایمبیسی اپوائنٹمنٹ ٹائم 4سے 5 مہینے ڈرائیورز اور مکینکس کے لیے ویڈیو ضروری ہے.
جو بھائی اس ڈیمانڈ میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ اس فارمیٹ میں سی۔وی اور
کام کی ویڈیو
۔پاسپورٹ 1st اور 2nd پیج کی کاپی
۔آئی ڈی کارڈ فرنٹ اینڈ بیک تصویر
1 عدد تصویر وائٹ بیک راؤنڈ پاسپورٹ سائز
یہ تمام ڈاکومنٹس پی ڈی ایف میں بھیجیں