Umrah With Zamra

Umrah With Zamra روحانی سفر اطمینان سے

بکنگ جاری ہے
13/05/2026

بکنگ جاری ہے

 ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معتمرین کرام بڑی عید ہے چوتھے دن یعنی 14 ذوالحجہ کو عمرہ سیزن 1448 کا آغاز ہو جائے گا ہر سال کی طرح...
08/05/2026


ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معتمرین کرام بڑی عید ہے چوتھے دن یعنی 14 ذوالحجہ کو عمرہ سیزن 1448 کا آغاز ہو جائے گا
ہر سال کی طرح اس بار بھی عمرہ سیزن کا آغاز روایتی مسائل سے ہو گا لیکن پریشانی ان پاکستانی اور سعودی عمرہ کمپنیوں کیلئے بنے گی جو پچھلے سال وائلیشن میں سر فہرست رہے
سعودی حکومت نے پچھلے سال سے عمرہ کے متعلق نسک کا مکمل سسٹم AI سے منسلک کر دیا ہے جس نے سیزن کے اختتام پر کام کی نوعیت کے اعتبار سے پاکستانی ایاٹا ہولڈر اور سعودی عمرہ کمپنیوں کی کیٹیگری متعین کر دی ہے
ریڈ زون میں آنے والی کمپنیوں کی مزید سخت نگرانی کی جائے گی مزید وائلشن کی صورت میں ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا
پچھلے سال کی طرح اس بار بھی ہوٹل پر قیام کیلئے صرف نسک رجسٹرڈ ہوٹلز کا انتخاب کرنا پڑے گا اور ویزہ فیڈنگ سے پہلے مکمل پروگرام کی ترتیب بتانا پڑے گی
کسی بھی عمرہ کمپنی کو گروپ ٹریولنگ کی ترکیب دی گئی ہے گروپ کی پرسنٹیج کم از کم 15 فیصد ہونی چاہیئے جبکہ گراؤنڈ سروس کی کوالٹی کم ازکم 40 فیصد اور کسٹمر کا اطمینان کم از کم 45 فیصد ہونا لازمی ہے
سعودی کمپنیوں کو ترکیب دی گئی ہے کہ آنے والے معتمرین کیلئے تحائف اور معتمر کارڈ (جس پر سفر کی مکمل ترتیب کا ریکارڈ ہو) کا انتظام کریں جس سے کمپنی کی ریٹنگ بہتر ہو گی
باقی تفصیلات کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیئے
خلاصہ 👇
اس سال عمرہ پچھلے سیزن کی نسبت بہتر ہو گا اور کمپنیوں کیلئے آسان بھی ہو گا جنگی حالات کی وجہ سے شروع میں پیکجز مہنگے اور پھر سستے ہو جائیں گے ان شاءاللہ
خیر اندیش 🤝

Explore Baku with Zamra ! 🇦🇿 Departure Cities: 📍 Lahore🗓️Tour Dates:09 May – 13 May16 May - 20 may06 Jun - 10 Jun💰 Start...
05/05/2026

Explore Baku with Zamra ! 🇦🇿
Departure Cities:
📍 Lahore
🗓️Tour Dates:
09 May – 13 May
16 May - 20 may
06 Jun - 10 Jun
💰 Starting From: PKR 250,000/-
Package Inclusions:
✈️ Return Air Ticket
🛂 Azerbaijan Visa
🏨 4-Night Hotel Stay
🍽️ Daily Breakfast
🚐 Airport Transfers
🏙️ Guided
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Umrah With Zamra
Zamra Travels
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,
Email: [email protected]

☎️ 051 4933636/37
📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

04/05/2026
 یہ پیکج ان کیلئے بہترین ہے جو رش کے بغیر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو آئیں محرم الحرام کےشروع میں عمرہ ادا کریں ا   #نوٹ ...
04/05/2026


یہ پیکج ان کیلئے بہترین ہے جو رش کے بغیر عمرہ
ادا کرنا چاہتے ہیں تو آئیں محرم الحرام کے
شروع میں عمرہ ادا کریں ا
#نوٹ اس پیکج میں ٹکٹ
شامل نہیں آپ اپنی مرضی کے ائیرپورٹ
سے اپنی مرضی کی فلائٹ لے سکتے ہیں
لیل و نہار عمرہ گروپ کے سپیشل
ڈسکاؤنٹ سے آپ اپنے مقدس،
بابرکت اور روحانی سفر
کو یادگار بنائیں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Umrah Group
Umrah With Zamra
Zamra Travels
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,
Email: [email protected]

☎️ 051 4933636/37
📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

 یہ پیکج ان کیلئے بہترین ہے جو رش کے بغیر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو آئیں محرم الحرام کےشروع میں عمرہ ادا کریں   #نوٹ اس...
04/05/2026


یہ پیکج ان کیلئے بہترین ہے جو رش کے بغیر عمرہ
ادا کرنا چاہتے ہیں تو آئیں محرم الحرام کے
شروع میں عمرہ ادا کریں
#نوٹ اس پیکج میں ٹکٹ
شامل نہیں آپ اپنی مرضی کے ائیرپورٹ
سے اپنی مرضی کی فلائٹ لے سکتے ہیں
لیل و نہار عمرہ گروپ کے سپیشل
ڈسکاؤنٹ سے آپ اپنے مقدس،
بابرکت اور روحانی سفر
کو یادگار بنائیں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Umrah Group
Umrah With Zamra
Zamra Travels
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,
Email: [email protected]

☎️ 051 4933636/37
📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

 یہ پیکج ان کیلئے بہترین ہے جو رش کے بغیر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو آئیں محرم الحرام کےشروع میں عمرہ ادا کریں    #نوٹ ا...
04/05/2026


یہ پیکج ان کیلئے بہترین ہے جو رش کے بغیر عمرہ
ادا کرنا چاہتے ہیں تو آئیں محرم الحرام کے
شروع میں عمرہ ادا کریں
#نوٹ اس پیکج میں ٹکٹ
شامل نہیں آپ اپنی مرضی کے ائیرپورٹ
سے اپنی مرضی کی فلائٹ لے سکتے ہیں
لیل و نہار عمرہ گروپ کے سپیشل
ڈسکاؤنٹ سے آپ اپنے مقدس،
بابرکت اور روحانی سفر
کو یادگار بنائیں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Umrah Group
Umrah With Zamra
Zamra Travels
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,
Email: [email protected]

☎️ 051 4933636/37
📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

  محدود نشستوں کے ساتھ بکنگ جاری ہے Umrah With Zamra عید الفطر کے فوری بعد شاندار سروسز کےساتھ عمرہ سپیشل ڈسکاؤنٹ پیکجسے...
11/02/2026


محدود نشستوں کے ساتھ بکنگ جاری ہے
Umrah With Zamra
عید الفطر کے فوری بعد شاندار سروسز کے
ساتھ عمرہ سپیشل ڈسکاؤنٹ پیکج
سے اپنے روحانی سفر کو
مزید پرسکون اور
یادگار بنائیں
نوٹ👇
اس پیکیج میں مکمل ٹرانسپورٹ اور
ڈائریکٹ ائیر لائن ٹکٹ شامل ہے
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے
💯👇💯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Umrah Group
Zamra Travels
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,
Email: [email protected]

☎️ 051 4933636/37
📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

  محدود نشستوں کے ساتھ بکنگ جاری ہے Umrah With Zamra رمضان المبارک کے بابرکت مقدس ایام میں  عمرہ سپیشل ڈسکاؤنٹ پیکجز سے ...
05/02/2026


محدود نشستوں کے ساتھ بکنگ جاری ہے
Umrah With Zamra
رمضان المبارک کے بابرکت مقدس ایام میں
عمرہ سپیشل ڈسکاؤنٹ پیکجز
سے اپنے روحانی سفر کو
مزید پرسکون اور
یادگار بنائیں
نوٹ👇
اس پیکیج میں مکمل ٹرانسپورٹ اور
ڈائریکٹ ائیر لائن ٹکٹ شامل ہے
گروپس اور فیملیز کیلئے
سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی موجود ہے
💯👇💯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Umrah Group
Zamra Travels
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,
Email: [email protected]

☎️ 051 4933636/37
📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

Address

Lail O Nihar Travels And Tours Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umrah With Zamra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umrah With Zamra:

Share

Category