Flyagain.pk

Flyagain.pk Unlock your next adventure with Flyagain Track & Tour
air tickets meet travel experiences.

26/02/2026
رمضان کے آٹھویں دن کی دعا .اردو ترجمہ:اے اللہ! مجھے آج کے دن یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق عطا فرما،اور کھانا کھلانے کی،او...
25/02/2026

رمضان کے آٹھویں دن کی دعا .

اردو ترجمہ:
اے اللہ! مجھے آج کے دن یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق عطا فرما،
اور کھانا کھلانے کی،
اور سلام کو عام کرنے کی،
اور نیک لوگوں کی صحبت نصیب فرما،
اپنے فضل سے، اے امید رکھنے والوں کی پناہ گاہ۔

🌙 ✨

Iftar time for islamabad according to Fiq-e-Jafferiyh
24/02/2026

Iftar time for islamabad according to Fiq-e-Jafferiyh

رمضان مبارک کی چٹھے دن کی دعا .ترجمہاے اللہ! آج کے دن مجھے اپنی نافرمانی کے سبب رسوا نہ کرنا،اور اپنے غضب کے کوڑوں سے مج...
24/02/2026

رمضان مبارک کی چٹھے دن کی دعا .
ترجمہ
اے اللہ! آج کے دن مجھے اپنی نافرمانی کے سبب رسوا نہ کرنا،
اور اپنے غضب کے کوڑوں سے مجھے سزا نہ دینا،
اور مجھے اپنے غضب کے اسباب سے دور رکھنا،
اپنے احسان اور نعمت کے صدقے،
اے تمام رغبت کرنے والوں کی آرزو کے انتہا!


🌙

پانچویں روز کی دعا ہے۔
23/02/2026

پانچویں روز کی دعا ہے۔





















رمضان میں فرض نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی مشہور دعااردو ترجمہاے بلند و برتر! اے عظمت والے!اے بخشنے والے، اے مہربان!تو ہ...
22/02/2026

رمضان میں فرض نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی مشہور دعا

اردو ترجمہ

اے بلند و برتر! اے عظمت والے!
اے بخشنے والے، اے مہربان!

تو ہی عظیم پروردگار ہے جس کی مانند کوئی چیز نہیں،
اور وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔

اور یہ وہ مہینہ ہے جسے تو نے بزرگی، عزت اور شرف عطا کیا،
اور اسے تمام مہینوں پر فضیلت دی۔

اور یہ وہ مہینہ ہے جس کے روزے تو نے مجھ پر فرض کیے،
اور یہ رمضان کا مہینہ ہے جس میں تو نے قرآن نازل فرمایا،
جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور ہدایت اور حق و باطل میں فرق کرنے والی روشن نشانیاں رکھتا ہے۔
🌙

رمضان مبارک کے چوتھے دن کی دعاSkardu            🌙
22/02/2026

رمضان مبارک کے چوتھے دن کی دعا
Skardu 🌙

ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا                  🌙
21/02/2026

ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا

🌙

ramazan Daily dua
20/02/2026

ramazan Daily dua

First Day Dua of Ramdan ramadan mubarak
19/02/2026

First Day Dua of Ramdan
ramadan mubarak

اوقات سحری و افطاری براے سکردو (فقہہ جعفریہ)
18/02/2026

اوقات سحری و افطاری براے سکردو (فقہہ جعفریہ)

Address

Office # P-1016 A-1, Aghar Mall Chowk Rawalpindi
Rawalpindi
46040

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00

Telephone

+92518774140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flyagain.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Flyagain.pk:

Share

Category