MAkhlaq CH kamran

MAkhlaq CH kamran this is officially page Nala kahara

15/03/2025

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل صبح 6:15 بجے کھیلا جائے گا۔یہ گراؤنڈ اب تک صرف 11 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کر چکا ہے، جن میں 4 بار پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم فاتح رہی، جبکہ 7 بار ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ یہاں کا سب سے بڑا اسکور 208، کم ترین اسکور 92، اور اوسط اسکور 160 رہا ہے۔ اس گراؤنڈ پر سب سے بڑی کامیاب تعاقب 173 رنز کی رہی، جو پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹرائی سیریز میں کی تھی۔

پاکستان نے اس گراؤنڈ پر 7 میچز کھیلے، جن میں سے 5 میں ناکامی کا سامنا رہا، جبکہ 2 میں کامیابی حاصل ہوئی۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ نے یہاں 9 میچز کھیلے، جن میں 5 جیتے اور 4 میں شکست ہوئی۔اگرچہ اس گراؤنڈ پر میچز کی تعداد کم ہے، جس کی وجہ سے ان اعداد و شمار کو زیادہ حتمی نہیں کہا جا سکتا، لیکن پھر بھی یہ کچھ حد تک اندازہ ضرور دے سکتے ہیں کہ یہاں کنڈیشنز کیسی ہو سکتی ہیں۔

 #5
15/03/2025

#5

03/07/2024
25/09/2023
Darbar nawan Shareef
25/09/2023

Darbar nawan Shareef

24/09/2023
24/09/2023

Address

Kahuta
Rawalpindi
4884

Telephone

+923319149764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAkhlaq CH kamran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAkhlaq CH kamran:

Share