Potohar Express

Potohar Express Potohar Express is a leading bus company in Pakistan, serving customers since 1990 So why wait?

Welcome to Potohar Express, a trusted name in the transportation industry of Pakistan since 1990. We are a leading bus company that operates in multiple cities throughout the country, providing reliable, safe, and comfortable transportation services to our passengers. Our headquarter is located in the bustling cities of Rawalpindi/Islamabad, where our experienced team works hard to ensure that you

r journey with us is comfortable and hassle-free. With a fleet of modern buses, equipped with the latest amenities, and driven by skilled drivers, we are committed to providing you with the best travel experience possible. Our mission is to make travel easy and convenient for you, and our services are designed to meet all your travel needs, whether it's daily commuting or inter-city travel. Book your next journey with Potohar Express and enjoy a stress-free travel experience.

19/08/2026

Travel comfortably from Rawalpindi/Islamabad to Dera Ismail Khan, Bhakkar, Karor Lal Esan, Kallur Kot, Darya Khan and Mianwali via the CPEC Motorway – a journey that’s safe, smooth, and hassle-free.

🚍 Reliable. Comfortable. Affordable. 🚍

📍 Rawalpindi Main Terminal
Crystal Lines Travel, Main Pirwadhai Road, Rawalpindi
📞 051-5492672 | 0331-0376767

📍 Mandi Mor Darbar Terminal (Potohar Express), Rawalpindi
Mandi Mor Darbar, Rawalpindi
📞 0334-0007304

📍 Islamabad Terminal
New City Faisal Movers Terminal, Near 26 No. Motorway Interchange, Islamabad
📞 0347-5676767

📍 Potohar Terminal Bhakkar
Lari Adda, Jhang Road, Bhakkar
📞 0324-5116767

📍 Kallur Kot Bus Stand
📞 0301-4333383

📍 Mianwali Bus Stand
📞 0301-3955395 | 0334-7669395

📍 Potohar Terminal Dera Ismail Khan
Near State Life & Bannu Adda, Dera Ismail Khan
📞 0344-7412767 | 0966-716353

Potohar Express — New Fleet, Greater Comfort, Trusted Service. 🚍✨

09/08/2026

🚍 ڈیرہ سے پشاور کا سفر، اب ایک نئے انداز کے ساتھ!

الحمدللہ! ❤️ پوٹھوہار ایکسپریس کی جدید Yutong بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

اب ڈیرہ اسماعیل خان ⇄ پشاور کا سفر کریں M-14 اور M-1 موٹروے کے ذریعے — جدید بس، آرام دہ نشستیں اور بہتر سفری تجربے کے ساتھ۔ 🛣️✨

ایک نیا روٹ، ایک نئی سہولت، ایک نیا سفری معیار!

📍 پشاور ٹرمینل
مدینہ ایکسپریس بس ٹرمینل، فیصل موورز، سروس روڈ، جی ٹی روڈ، گلشن کالونی، پشاور
📞 0315-7772299

📍 ڈیرہ اسماعیل خان ٹرمینل
سٹیٹ لائف بلڈنگ / بنوں اڈہ اسٹینڈ
📞 0344-7412767 | 0344-1226767

🎊 سروس آج سے باقاعدہ شروع!

پوٹھوہار ایکسپریس
سفر پیار کا یا پوٹھوہار کا ۔ ❤️

09/08/2026

الحمدللہ! آج پوٹھوہار ایکسپریس کی جدید Yutong بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ 🎉

اب ڈیرہ اسماعیل خان ⇄ پشاور سفر کریں آرام دہ، جدید اور محفوظ بس سروس کے ساتھ، M-14 اور M-1 موٹروے کے ذریعے۔ 🛣️

📍 پشاور ٹرمینل
مدینہ ایکسپریس بس ٹرمینل، فیصل موورز، سروس روڈ، جی ٹی روڈ، گل بہار، پشاور
📞 0315-7772299

📍 ڈیرہ اسماعیل خان ٹرمینل
سٹیٹ لائف بلڈنگ / بنوں اڈہ اسٹینڈ ، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 0344-7412767 | 0344 1226767

🎊 آج سے باقاعدہ سروس کا آغاز!

پوٹھوہار ایکسپریس — سفر آپ کا، اعتماد ہمارا۔ ❤️

08/08/2026

صرف 1,999 روپے! 🇵🇰🚌

آزادی اسپیشل آفر کے تحت پوٹھوہار ایکسپریس کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان ⇄ پشاور سفر اب صرف Rs. 1,999 میں! 🚍 آرام دہ یوٹونگ نووا بسز

🎁 آپ کی بچت: Rs. 500

09 اگست بروز اتوار سے پشاور ⇄ ڈیرہ اسماعیل خان یوٹونگ بس سروس کا آغاز۔

📍 ڈیرہ اسماعیل خان ٹرمینلز:
پوٹھوہار بس ٹرمینل، نزد اسٹیٹ لائف بلڈنگ، ایسٹ سرکلر روڈ
بنوں اڈہ سٹینڈ
📞 بکنگ اور معلومات (ڈی آئی خان)

0966-716767 | 0344-7412767

📍 پشاور ٹرمینل:
مدینہ ایکسپریس بس ٹرمینل (فیصل موورز)، جی ٹی روڈ، گل بہار
📞 بکنگ اور معلومات يشاور

0315 777 2299

🎟️ ایڈوانس بکنگ جاری ہے — اپنی نشست آج ہی بک کروائیں!

پوٹھوہار ایکسپریس — اعتماد • آرام • محفوظ سفر

Potohar Express is a leading bus company in Pakistan, serving customers since 1990

مدینہ ایکسپریس بس ٹرمینل، پشاور اب پوٹھوہار ایکسپریس کا آفیشل ٹرمینل پارٹنر ہے۔اب ڈیرہ اسماعیل خان ↔ پشاور کا سفر مزید آ...
06/08/2026

مدینہ ایکسپریس بس ٹرمینل، پشاور اب پوٹھوہار ایکسپریس کا آفیشل ٹرمینل پارٹنر ہے۔

اب ڈیرہ اسماعیل خان ↔ پشاور کا سفر مزید آسان، آرام دہ اور معیاری ہوگا۔

📅 افتتاح: انشاء اللہ، 09 اگست بروز اتوار

🚌 روٹ: ڈیرہ اسماعیل خان ⇄ پشاور
🛣️ براستہ: CPEC (M-14) اور M-1 موٹروے
❄️ جدید یوٹونگ بسز
🕒 وقت کی پابندی
💺 آرام دہ سیٹس
🛡️ محفوظ اور پُرسکون سفر

📍 پشاور ٹرمینل:
مدینہ ایکسپریس بس ٹرمینل (فیصل موورز)، جی ٹی روڈ، گل بہار، پشاور

📞 بکنگ و معلومات:
0315 777 2299

پوٹھوہار ایکسپریس — آرام، اعتماد اور بہترین سفری تجربہ۔

🚍ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور  — پوٹھوہار ایکسپریس کا شاندار آغاز!اب 09 اگست بروز اتوار سے پوٹھوہار ایکسپریس  پشاور ⇄ ڈیرہ ...
05/08/2026

🚍ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور — پوٹھوہار ایکسپریس کا شاندار آغاز!

اب 09 اگست بروز اتوار سے پوٹھوہار ایکسپریس پشاور ⇄ ڈیرہ اسماعیل خان یوٹونگ بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر رہی ہے۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
🛣️ موٹروے کے ذریعے محفوظ اور آرام دہ سفر
⏰ وقت کی مکمل پابندی
💺 جدید، کشادہ اور لگژری یوٹونگ بسیں
🛡️ اعلیٰ معیار کی سفری سہولیات اور بہترین سروس

📍ڈیرہ اسماعیل خان ٹرمینل:
📍ٹرمینل ۱ :
پوٹھوہار بس ٹرمینل، نزد اسٹیٹ لائف بلڈنگ، ایسٹ سرکلر روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
📍ٹرمینل ۲ :
بنوں اڈہ سٹینڈ ، ڈیرہ اسماعیل خان

📞 بکنگ اور معلومات (ڈی آئی خان)
0966-716767
0344-7412767

📍 پشاور ٹرمینل:
مدینہ بس ٹرمینل (فیصل موورز)، جی ٹی روڈ، گل بہار، پشاور
📞 بکنگ اور معلومات (پشاور)
0315 777 2299

🎉 ایڈوانس بکنگ بہت جلد شروع ہو گی۔

آئیے، افتتاحی سفر کا حصہ بنیں اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ اعتماد، آرام اور محفوظ سفر کا نیا معیار تجربہ کریں۔

پوٹھوہار ایکسپریس
اعتماد • آرام • محفوظ سفر

🚍 پوٹھوہار ایکسپریس ڈیرہ اسماعیل خان ٹرمینل! اب آپ بااعتماد، آرام دہ اور معیاری سفری سہولت سے اسلام آباد، راولپنڈی اور ب...
03/08/2026

🚍 پوٹھوہار ایکسپریس ڈیرہ اسماعیل خان ٹرمینل!

اب آپ بااعتماد، آرام دہ اور معیاری سفری سہولت سے اسلام آباد، راولپنڈی اور بہت جلد پشاور کے لیے سفر کر سکیں گے۔

📍ٹرمینل ۱ :
پوٹھوہار بس ٹرمینل، اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے عقب میں، ایسٹ سرکلر روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان

📍ٹرمینل ۲ :
بنوں اڈہ، ڈیرہ اسماعیل خان

📞 بکنگ اور معلومات
0966-716767
0344-7412767

آپ کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے شہر میں دو ٹرمینلز کی سہولت فراہم کی گئی ہے، تاکہ مختلف علاقوں سے سفر کرنے والے مسافروں اور خصوصاً فیملیز کو آسان، آرام دہ اور پریشانی سے پاک سفری سہولت حاصل ہو۔

🚌 جلد آرہا ہے!
پشاور ⇄ ڈیرہ اسماعیل خان لگژری سروس
افتتاحی تاریخ اور بکنگ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
پوٹھوہار ایکسپریس
اعتماد • آرام • محفوظ سفر

Address

Crystal Lines Travels, Main Pirwadhai Road
Rawalpindi
46350

Telephone

+92515492672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Potohar Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Potohar Express:

Shortcuts

Share