Explore More travel and tours

Explore More travel and tours Tourism is a vast and diverse industry that involves the movement of people from one place to another

08/01/2025

Any one need online work then contact me.
WhatsApp number 03335533796.

Contact me 0333 5533796
18/07/2024

Contact me
0333 5533796

Available For Rent
17/06/2024

Available For Rent

15/04/2024

🚩سیاحوں کیلیے اہم اطلاع🚩
#آزادکشمیرروڈزاپڈیٹ
11 اپریل 2024
AJK Tourist Police
#مظفرآباد : مظفرآباد کی تمام رابطہ سڑکیں کلئیر ہیں۔ پیرچناسی روڈ ٹاپ تک کلیئر ہے۔پیر چناسی ٹاپ پر دو انچ تک برف موجود ہے ،موسم خوشگوار ہے۔

#نیلم : نیلم روڈ کیل تک ہرقسم ٹریفک کے لیے کھلا ہے ۔ جبکہ کیل سے تاوبٹ 4×4 گاڑیاں ہی جا سکتی ہیں ۔
کٹن لنک روڈ کٹن کالونی تک کلئیر ہے ۔
اپر نیلم لنک روڈ بھی کلئیر ہے ۔
رتی گلی روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہے ۔
اڑنگ کیل پیدل سفر (ہائیکنگ )کے لئے موزوں ہے۔
چٹہ کٹھا اور شونھٹر روڈ بھی تا حال بند ہے ۔

#جہلم ویلی:
جہلم ویلی روڈ بشمول داؤ کھن ،لیپہ، چکار کو جانے والی روڈز ٹریفک کے لیے کلیئر ہے ۔ موسم بلکل صاف ہے تاہم محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ہدایات دیکھ کر سفر کریں۔

#باغ: باغ کے سیاحتی مقامات لس ڈنہ، گنگا چوٹی ، سُدھن گلی کو جانے والی روڈز کلیئر ہیں۔

#حویلی : جملہ روڈز کلیئر ہیں۔

#راولاکوٹ : جملہ سیاحتی مقامات چھوٹا گلہ/ بنجونسہ جھیل ، تولی پیر کو جانے والی روڈ ز مکمل کلیئر ہیں۔ البتہ تولی پیر سے لس ڈنہ (باغ) کو ملانے والی شاہراہِ جزوی سلائیڈ کا شکار ہے سفر کے لیے موزوں نہیں ہے۔ موسم صاف ہے۔

سیاح حضرات سے التماس ہے محکمہ موسمیات و SDMA کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق سفر اختیار کریں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درجزیل نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
مرکزی ٹورسٹ کنٹرول روم ٹورسٹ پولیس مظفرآباد
058221422
05822930831
05822930829
ریسکیو 15 مظفرآباد
05822930420
مرکزی کنٹرول روم پولیس
05822930419
کنٹرول روم راولاکوٹ
05824930009
کنٹرول روم باغ
05823930005
کنٹرول روم نیلم
05821930005

Explore More
19/10/2023

Explore More

Very Good place
19/10/2023

Very Good place

This is A beutyfull Place
19/10/2023

This is A beutyfull Place

Mashallah Kia Haseen manzer Hay.
19/10/2023

Mashallah Kia Haseen manzer Hay.

Address

Islamabad
Rawalpindi
63400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore More travel and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category