Karwan-e-Hasnat Travel & TOURS

Call Directions Contact the business

Karwan-e-Hasnat Travel & TOURS Licensed Umrah & Hajj travel agency based in Rawalpindi. License No. LHR/7826.

Offering complete Umrah packages, flights, visa, hotels near Haram with group departures throughout the year.

عمرہ پیکج  نومبر ،  دسمبر میں مختلف ایئر لائن کی ٹکٹ قیمت میں فرق کی وجہ سے پیکج میں ٹکٹ شامل نہیں کیا ھے ۔ پیکج میں ۔۔۔...
02/11/2026

عمرہ پیکج نومبر ، دسمبر میں مختلف ایئر لائن کی ٹکٹ قیمت میں فرق کی وجہ سے پیکج میں ٹکٹ شامل نہیں کیا ھے ۔
پیکج میں ۔۔۔ عمرہ ویزا ، رہائش، ٹرانسپورٹ اور مکہ مدینہ کی زیارات شامل ہیں ۔
اس پیکج میں شامل شٹل سروس ہوٹلز کے علاوہ دیگر نزدیک ترین اکانومی، اور سٹار ہوٹلوں کے پیکجز اور بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03154488600

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجب دل میں حرم کی حاضری کی تڑپ جاگتی ہے تو ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ یہ مبارک سفر سکون سے او...
06/10/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب دل میں حرم کی حاضری کی تڑپ جاگتی ہے تو ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ یہ مبارک سفر سکون سے اور بغیر کسی پریشانی کے مکمل ہو۔
الحمدللہ، کاروانِ حسنات پندرہ برس سے زائد عرصے سے یہی خدمت انجام دے رہا ہے۔ اس دوران پاکستان کے مختلف شہروں سے پانچ ہزار سے زیادہ خوش نصیب ہمارے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
ویزا، ٹکٹ اور حرم کے قریب ہوٹل، سب انتظامات ہم خود کرتے ہیں۔ روانگی سے پہلے اور سعودی عرب میں قیام کے دوران آپ کے لیے ہمارا ایک مخصوص نمائندہ موجود ہوگا، جس سے آپ جب چاہیں بات کر سکیں۔
اگر آپ یا آپ کے گھر والے اس سال عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہمیں واٹس ایپ کیجیے

عمرہ۔ عید الفطر کے فوراً بعد روانگی محدود سیٹیں سعودی ایئر لائن عمرہ بکنگ جاری ھے
20/02/2026

عمرہ۔ عید الفطر کے فوراً بعد روانگی محدود سیٹیں سعودی ایئر لائن عمرہ بکنگ جاری ھے

عید الفطر کے فوراً بعد شوال میں عمرہ گروپ  15 دن/21 دن  روانگی 24 مارچ/ 25 مارچ واپسی 07 اپریل/ 14 اپریل سعودی ایئر لائن...
11/02/2026

عید الفطر کے فوراً بعد شوال میں عمرہ گروپ 15 دن/21 دن روانگی 24 مارچ/ 25 مارچ واپسی 07 اپریل/ 14 اپریل سعودی ایئر لائنز اسلام آباد جدہ اسلام آباد ویزے کی ممکنہ بندش سے پہلے پہلے آج ہی اپنے پیکج کے ساتھ عمرہ ویزا حاصل کر لیں۔ 🕊️🕊️🕊️🌟🌟🌟 ✨❤️😊🕊️🌼🕌

عید الفطر کے فوراً بعد عمرہ روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات عمرہ پیکجز کے لیے جلد از جلد بکنگ کنفرم کروائیں ویزہ بندش ...
27/01/2026

عید الفطر کے فوراً بعد عمرہ روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات عمرہ پیکجز کے لیے جلد از جلد بکنگ کنفرم کروائیں
ویزہ بندش سے پہلے ویزہ حاصل کر لیں عید کے بعد 21 دن کے لئے روانگی کی آخری تاریخ 26 مارچ اور 15 دن عمرہ کی روانگی کی آخری تاریخ یکم اپریل ھے
آج ہی 22 مارچ تا 31 مارچ کے دوران روانگی کے خواہشمند اپنا پیکج فائنل کر کے ویزے حاصل کر سکتے ہیں

عمرہ 2026 ء میں فروری اور رمضان المبارک کے سستے پیکجز کی 17 جنوری سے پہلے بکنگ کروانے پر اسپیشل اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں ...
13/01/2026

عمرہ 2026 ء میں فروری اور رمضان المبارک کے سستے پیکجز کی 17 جنوری سے پہلے بکنگ کروانے پر اسپیشل اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں
ا 10 ,15 ,21 ، 28 دن کے عمرہ پیکج
حرم کے نزدیک ترین رہائش
اکانومی 4,3 اور 5 سٹار ہوٹلز
عمرہ بکنگ جاری ھے

Karwan-e-Hasnat Travel & Tours
Office: First Floor Al-Mustafa Plaza 6th Road Rawalpindi.
051-4853348

For more information
0300-5003232
0315-4488600

نیا سال مبارک ہو۔ جنوری ، فروری ، اور مارچ کے لئے عمرہ بکنگ جاری ھے  ا   10 ,15 ,21 ، 28  دن کے عمرہ پیکج حرم کے نزدیک ت...
01/01/2026

نیا سال مبارک ہو۔ جنوری ، فروری ، اور مارچ کے لئے عمرہ بکنگ جاری ھے
ا 10 ,15 ,21 ، 28 دن کے عمرہ پیکج
حرم کے نزدیک ترین رہائش
اکانومی 4,3 اور 5 سٹار ہوٹلز
عمرہ بکنگ جاری ھے

Karwan-e-Hasnat Travel & Tours
Office: First Floor Al-Mustafa Plaza 6th Road Rawalpindi.
051-4853348

For more information
0300-5003232
0315-4488600

جنوری ، فروری 2026ء اور رمضان المبارک کے عمرہ پیکج کی ایڈوانس بکنگ جاری ھے *  *17 سے 20 دسمبر کے درمیان بکنگ پر خصوصی رع...
17/12/2025

جنوری ، فروری 2026ء اور رمضان المبارک کے عمرہ پیکج کی ایڈوانس بکنگ جاری ھے

* *17 سے 20 دسمبر کے درمیان بکنگ پر خصوصی رعایت* عمرہ بکنگ جاری ھے

10 ,15 , 21 ، 28 دن کے پیکج
حرم کے نزدیک ترین رہائش
اکانومی 4,3 اور 5 سٹار ہوٹلز
عمرہ بکنگ جاری ھے

Karwan-e-Hasnat Travel & Tours
Office: First Floor Al-Mustafa Plaza 6th Road Rawalpindi.
051-4853348

For more information
0300-5003232
0315-4488600

21 دن کے عمرہ پیکجز روانگی اکتوبر اور نومبر 2025ء میں *  سعودی ایئر لائن / PIA ڈائریکٹ فلائٹ*  *پہلے آئیں پہلے پائیں  مح...
11/10/2025

21 دن کے عمرہ پیکجز روانگی اکتوبر اور نومبر 2025ء میں
* سعودی ایئر لائن / PIA ڈائریکٹ فلائٹ
* *پہلے آئیں پہلے پائیں محدود سیٹیں * عمرہ بکنگ جاری ھے
اس کے علاؤہ
10 ,15 , 21 اور 28 دن کے پیکجز
حرم کے نزدیک ترین رہائش
اکانومی 4,3 اور 5 سٹار ہوٹلز
عمرہ بکنگ جاری ھے

Karwan-e-Hasnat Travel & Tours
Office: First Floor Al-Mustafa Plaza 6th Road Rawalpindi.
051-4853348

For more information
0300-5003232
0315-4488600

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923005003232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Hasnat Travel & TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Hasnat Travel & TOURS:

Shortcuts

Share

Category

Nearby travel agencies