25/07/2026
الحمدللہ! 🌹
ہمارے معزز حجاج کرام حاجی اقبال خان صاحب اور محمد اسحاق صاحب کا موسیٰ ایوی ایشن سروسز پر اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
آپ کی دعائیں اور محبت ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج و عمرہ قبول فرمائے، صحت و سلامتی عطا فرمائے اور بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
+923184213575
آفس 3 فرسٹ فلور اٹک پلازہ منار روڈ لالہ واہ کینٹ.