24/09/2022
My Message through social media
*میں بحیثیت مسلمان اور پاکستانی*..
*قومی اسمبلی میں فحش ترین, منظور ہونے والے Transgender بل کی سخت مذمت کرتا ہوں اور برئ الذمه ہوں ہر اس شخص سے جس نے اس کی حمایت کی* ،
*نہ ہمیں ایسی اسمبلی منظور ، نہ ایسا بل منظور ، جو اسلام کے خلاف ہو اور معاذاللّہ نعوذ باللہ کسی بھی بے حیائی کا سبب ہو۔*
*Plz share to your friends and other groups*
*جزاکم الله خیرا*
The world is a book and those who do not travel read only one page . . . . St Augustine