TRAVEL KASHMIR INT'L

TRAVEL KASHMIR INT'L Domestic / International Air Ticketing &
Visa / Wakala Processing services 00923005158073 / 0312 515

31/07/2023
26/07/2023

سعودی عرب کے ورک ویزے اسلام آباد اور کراچی سفارتخانے سے سٹیمپ کرانے
ہمارے مکتب(ٹریول کشمیر مین پاور ترخیص 2275 ) کے نام وکالے بنوائیں
wa.me/923005158073
we.me/923125158073

سعودی عرب کے ورک ویزے کراچی اور اسلام آباد سفارتخانے سے سٹیمپ کرانے کے لئیے ہمارے مکتب کا وکالہ بنوائیں مکتب :ٹریول کشمی...
26/07/2023

سعودی عرب کے ورک ویزے کراچی اور اسلام آباد سفارتخانے سے سٹیمپ کرانے کے لئیے ہمارے مکتب کا وکالہ بنوائیں
مکتب :ٹریول کشمیر مین پاور ترخیص 2275 راولپنڈی
+92 300 0300 5158073

14/09/2022

عمرہ گروپ ربیع الاول
روانگی ان شاءاللہ
24 ستمبر واپسی 21دن بعد
03005158073

26/08/2022
17/08/2022

حکومت پاکستان نے فوری طور پر پاکستان سے اور پاکستان جانے والے تمام مسافروں کے لیے کسٹم ڈیکلریشن فارم کو مکمل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔
ڈیکلریشن فارم اس لنک (https://www.weboc.gov.pk/(S(o2dsjcapcueetchtblujhrbp))/Shared/CustomsPessengerDeclarationForm.aspx ) کے ذریعے آن لائن بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور جمع کرائے گئے فارم کی ہارڈ کاپیاں نامزد کسٹم میں پیش کی جا سکتی ہیں۔ ہوائی اڈے کے ٹرمینل میں کاؤنٹر۔ بورڈنگ پاس ڈیکلریشن فارم جمع کرانے کے بعد ہی مسافروں کو جاری کیے جائیں گے۔
ہوائی اڈے پر کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لیے براہ کرم اپنے مسافروں کو اس کے مطابق مطلع کریں

*عمرہ پیکج بمعہ ٹکٹ سعودی ائیر لائیں * *20 راتیں 21 دن  عمرہ پیکج*ہوٹل مکہ مکرمہ :- 1000 میٹر( بمعہ شٹل سروس کساتھ) ہوٹل...
12/08/2022

*عمرہ پیکج بمعہ ٹکٹ سعودی ائیر لائیں *

*20 راتیں 21 دن عمرہ پیکج*
ہوٹل مکہ مکرمہ :- 1000 میٹر( بمعہ شٹل سروس کساتھ)
ہوٹل مدینہ منورہ:-400 میٹر تک *

اکانومی پیکیج
مشترکہ کمرہ 5/6افراد (فی حاجی)=196000روپے
*4 افراد کا کمرہ (فی حاجی)=198000روپے*
*3 افراد کا کمرہ (فی حاجی)=206000روپے *
*2 افراد کا کمرہ (فی حاجی)=/221000روپے

بجٹ پیکیج
مکہ مکرمہ :- 500 سے 600میٹر تک (مسفلہ )
مدینہ منورہ :-
400 سے 500 میٹر مدینہ
مشترکہ 5/6 افراد کا کمرہ (فی حاجی ) 211000 روپے
4 افراد کا کمرہ (فی حاجی) =213000روپے
3 افرد کا کمرہ (فی حاجی) =226000 روپے
2 افراد کا کمرہ(فی حاجی) =250000روپے

*گروپ کی روانگی
ان شاءاللہ*
27 اگست 2022 کو اسلام آباد سے جدہ
*گروپ کی واپسی
ان شاءاللہ*
16 ستمبر 2022 جدہ سے اسلام اباد
*پیکیج میں شامل ہے*
*عمرہ ویزہ مکمل ٹرانسپورٹ ۔رہائش مکہ اور مدینہ،ٹکٹ*

===================== 🏠 ٹریول کشمیر انٹرنیشنل صدر راولپنڈی
محمد صابر 5565015 051
0333 5158073
واٹسیپ 5158073 0300

الحمد للہ گزشتہ 20 سال سے عمرہ زائرین کو معیاری ہوٹل ،ٹرانسپورٹ کی خدمات فراہم کر رے ہیں۔ عمرہ بکنگ جاری ہے پیکیج کی تفص...
03/08/2022

الحمد للہ گزشتہ 20 سال سے عمرہ زائرین کو معیاری ہوٹل ،ٹرانسپورٹ کی خدمات فراہم کر رے ہیں۔


عمرہ بکنگ جاری ہے

پیکیج کی تفصیل اور بکنگ کے لئیے رابطہ :-
ٹریول کشمیر انٹرنیشنل گورنمنٹ لائسنس نمبر 521
20/62، بینک روڈ بالمقابل پونچھ ہاوس صدر راولپنڈی

+92 51 5565015
+92 333 5158073
0300 5158073

22/03/2022

کورونا وباء کے بعد حرمین شریفین کے لئے رمضان (سال 2022) کے سب سے بڑے آپریشنل پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ھے۔

سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کورونا وباء کے بعد زندگی معمول پرآنے پر رمضان کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا اعلان کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا کہ:

● اس سال رمضان میں عمرہ زائرین کی خدمت پر 12 ہزار کارکنان تعینات ہوں گے۔

● خدمت پر مامور اہلکاروں میں خواتین اہلکار شامل ہیں۔

● ڈیجیٹل سہولیات اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھی زائرین کی خدمت کی جائے گی‘۔

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی نے آپریشنل پلان کا اعلان آن لائن پریس کانفرنس میں کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ:

● ممتاز علما بورڈ کے 8 رکن رمضان کے دوران مسجد الحرام میں درس دیں گے‘۔

● مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ، صفائی، دھلائی کا خاص اہتمام کیا جائے گا۔ بہترین ماحولیاتی معیار نافذ کیا جائے گا۔

● اس سال 2 ہزار رمضان افطار دسترخوان کے اجازت نامے دیے گئے ہیں‘۔

آن لائن بریفنگ میں ڈاکٹر السدیس کے ساتھ قائم مقام وزیر اطلاعات و نشریات ماجد القصبی بھی تھے۔ علاوہ ازیں حرمین شریفین انتظامیہ کے ترجمان ھانی حیدر نے کہا کہ:
● رمضان کے دوران مسجد الحرام کے زائرین کو تمام دینی خدمات فراہم کی جائیں گی۔

● معذوروں کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

● نمازیوں، عمرہ زائرین اور اعتکاف کرنے والوں کو صحت ماحول مہیا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ:
● جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے خدمات انجام دی جائیں گی۔

● متعدد عالمی زبانوں میں زائرین سے رابطے کا اہتمام ہوگا‘۔

ھانی حیدر نے بتایا کہ:
● مفتی اعلی نے مسجد الحرام میں لیکچرز کے لیے سربراہ آوردہ علما بورڈ کے سات ارکان فراہم کیے ہیں۔

● 904 گھنٹے 425 لیکچرز ہوں گے۔

● مسجد الحرام کے زائرین کی آگہی کے لیے تین آگہی مراکز کام کریں گے۔

● 60 علما، زائرین کے مذہبی استفسارات کے جواب دیں گے‘۔

● حرمین شریفین انتظامیہ زائرین کی آسانی کے لیے 8 آن لائن سہولتیں فراہم کرے گی۔

● زائرین نماز کے اوقات، انتظامیہ کے تعارف سمیت مختلف سہولیات آن لائن حاصل کرسکیں گے‘۔

ھانی حیدر نے کہا کہ:
● مصنوعی ذہانت سے بھی زائرین کی خدمت کا کام لیا جائے گا۔

● سینیٹائزنگ کا کام روبوٹ کریں گے۔

● آب زمزم کی تقسیم کا کام بھی روبوٹ سے لیا جائے گا۔

● مذہبی استفسارات کے جوابات میں بھی روبوٹ استعمال کیے جائیں گے۔

● مختلف زبانوں میں بڑی سکرینز پر ہدایات دی جائیں گی‘۔

انہوں نے کہا کہ:
● عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں آنے جانے کے لیے تین بڑے دروازے مختص کیے گئے ہیں۔ زائرین باب ملک عبدالعزیز، باب ملک فہد اور باب السلام سے داخل ہوں گے اور انہی دروازوں سے نکلیں گے۔

● نمازیوں کے لیے 144 دروازے مختص ہیں جبکہ اجیاد پل، الشبیکہ پل اور المروۃ پل بھی نمازیوں کے لیے خاص ہوں گے‘۔

● رمضان کے دوران افطار سے سحری تک آب زمزم فراہم ہوگا۔

● مطاف میں سپیشل گاڑیوں کے ذریعےآب زمزم کی فراہمی ہوگی۔ورکرز آب زمزم تقسیم کریں گے۔ مسجد الحرام میں مختلف مقامات پر زمزم کولرز ہوں گے۔ آب زمزم کی سبیلیں بھی مہیا ہوں گی۔

Address

Adamjee Road Saddar
Rawalpindi
74200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923125158073

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TRAVEL KASHMIR INT'L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TRAVEL KASHMIR INT'L:

Share

Category