GB Adventure

GB Adventure GB Adventure is a tourism company whi organise custom and per designed tours within and out of Pakis

13/04/2025

UK 🇬🇧 WORK VISA – WAREHOUSE JOBS AVAILABLE

Grab the opportunity to work in the UK legally for 2 Years!

Total Expense: PKR 65 Lac
Visa Arrival Time: 4.5 Months
Salary: £1800 to £2200/month
Stay: Provided by Company
Meals: Self-Managed
Air Ticket: Not Included

REQUIREMENTS:
1️⃣ Valid Passport
2️⃣ All Educational Degrees & Transcripts (Copies)
3️⃣ Passport Size Picture (White Background)
4️⃣ Updated CV
5️⃣ Police Character Certificate
6️⃣ FRC (Family Registration Certificate)
7️⃣ Initial Deposit: 22 Lac PKR
8️⃣ Remaining Payment after Visa Approval

Visa stamping will be done in Islamabad.
100% REFUND if VISA not approved – No Deductions!

Limited Slots – Apply Now!
Serious candidates only. Message or call now for complete details!

゚viralシ

With Skardu Tourist Facilitators & Tours – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
12/04/2025

With Skardu Tourist Facilitators & Tours – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Arshad Iqbal – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
11/04/2025

With Arshad Iqbal – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With World Shia azadari network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
11/04/2025

With World Shia azadari network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

گلگت بلتستان کے عوام! اب بیدار ہونے کا وقت ہے۔ گلگت بلتستان پاکستان کا وہ خطہ ہے جس کے عوام نے اپنی آزادی خود حاصل کی۔ ہ...
10/04/2025

گلگت بلتستان کے عوام! اب بیدار ہونے کا وقت ہے۔ گلگت بلتستان پاکستان کا وہ خطہ ہے جس کے عوام نے اپنی آزادی خود حاصل کی۔ ہم نے ڈوگرہ راج کے خلاف جنگ لڑ کر یہ سرزمین آزاد کروائی اور بغیر کسی شرط کے پاکستان سے الحاق کیا، مگر آج تک ہمیں وہ آئینی، قانونی اور سیاسی حقوق نہیں دیے گئے جن کے ہم حق دار ہیں۔ اب ایک بار پھر، گلگت بلتستان کی سرزمین خطرے میں ہے۔ پاکستان کی وہی پرانی کرپٹ سیاسی قیادت، جنہوں نے ملک کے وسائل کو بےدردی سے لوٹا — اب ہمارے قیمتی معدنی ذخائر پر نظریں جمائے بیٹھی ہے۔ نواز شریف اور آصف زرداری جیسے عناصر اب طاقت، سیاست اور دولت کے بل بوتے پر گلگت بلتستان میں قدم رکھ رہے ہیں تاکہ ہمارے وسائل پر قبضہ کیا جا سکے۔ یہ لوگ مختلف ہتھکنڈے استعمال کریں گے — کچھ کو پیسے سے خریدنے کی کوشش کریں گے، کچھ کو ڈرا دھمکا کر خاموش کرائیں گے، کچھ علاقوں میں مذہبی اور لسانی اختلافات کو ہوا دے کر عوام کو آپس میں لڑائیں گے۔ مگر ہمیں ہوشیار رہنا ہوگا، متحد رہنا ہوگا۔ یاد رکھیں، بین الاقوامی قوانین کے مطابق کسی بھی متنازعہ علاقے کے عوام کو ان کے سیاسی، معاشی اور ثقافتی حقوق دیے جانے چاہئیں۔ جب تک گلگت بلتستان کو آئینی حیثیت نہیں دی جاتی اور یہاں کے عوام کو فیصلہ سازی میں شراکت نہیں دی جاتی، تب تک کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے وسائل پر قبضہ کرے۔ ہماری خاموشی ہماری کمزوری نہ سمجھی جائے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں، ہوشیاری سے حالات کا جائزہ لیں، اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔ ہمیں اپنی زمین، اپنی معدنیات اور اپنی شناخت کی حفاظت خود کرنی ہوگی۔ یہ صرف ایک سیاسی جدوجہد نہیں — یہ ہماری بقا، ہماری غیرت، اور ہماری آئندہ نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔

تحریر: عابد مہدی

05/04/2025



آج غـزہ کے بچے جسم سمیت  آسمان تک اڑ کر گئے 💔 تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں 😭 اللہ غزہ کے مسلمانوں کے حفاظت فرما ...
05/04/2025

آج غـزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے 💔
تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں 😭 اللہ غزہ کے مسلمانوں کے حفاظت فرما آمین 🤲💔
#😭

           ゚viralシfypシ゚viralシalシ
05/04/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/04/2025

Address

Saad Pur Road
Rawalpindi
44000

Telephone

+923114143644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Adventure:

Shortcuts

Share

Category