Neelum Trip Advisor

Neelum Trip Advisor Come & see with Us, Proper Transport, According to your Area Requirement,
(6)

15/08/2026

تاؤ بٹ نیلم ویلی کشمیر

کشمیر
15/08/2026

کشمیر

14/08/2026

نیلم ویلی میں سیاحت کو اوپن کر دیا ہے ۔
نیٹ سروس کو بھی اوپن کیا جائے

14/08/2026

جشن آزادی پاکستان 🇵🇰
تمام مُحب وطن کو بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو 💚
کیرن ایل او سی پوائنٹ نیلم ویلی کشمیر ❣️

Taobut 💚
01/08/2026

Taobut 💚

01/08/2026

یہ ویڈیو 14 اگست 2025 کی ہے اور ہم اس ازدلی فاسِق دشمن کے سامنے جشن آزادی منا رہے ہیں 💚

بہت افوس اور دکھ ہوتا ہے جو بغیر تحقیق کے کشمیریوں کو اس فاسق دشمن لعنتی انڈیا کے ساتھ جوڑ تا ہے ۔
اور پاکستان مخالف سمجھتا ہے ۔
تو ایسی سوچ والوں کو میرا رب ہی ھدایت دے ۔
باقی اگر کوئی ایسا ہے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کے مخالف ہے اور اس لعنتی دشمن کے ساتھ ملا ہے تو میرا رب اس کو تباہ و برباد کر اس کو دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کر
سب آمین بولیں 🤲🏻
پاکستان🇵🇰 ہمیشہ زندہ باد
کشمیر ہمیشہ زندہ باد
پاکستانی و کشمیری عوام زندہ باد ❤️❤️❤️❤️
باقی اب اگر جو ایسا گٹھیا گمان رکھتا ہے
تو اس کی مرضی 👎🏿

31/07/2026

کشمیر جنت نظیر ❣️

تاؤ بٹ نیلم ویلی 💚

31/07/2026

میرے وطن کو کس کی نظر لگ گئی 💔

31/07/2026

کشمیر کی تازہ ترین صورتحال جانیے اس ویڈیو میں اور دعا کریں اللّٰہ پاک ملک پاکستان اور کشمیر میں امن اور خوشیاں واپس لوٹا دے آمین 🤲
محبت بانٹیں اور نفرتیں ختم کریں 🙏

اڑنگ کیل ❣️
31/07/2026

اڑنگ کیل ❣️

Address

Office 502 Fifth Floor Makkah Tower Adamjee Road Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum Trip Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum Trip Advisor:

Shortcuts

Share

Category