Karore

Karore The Purpose of this page is to let people know about scerenious places in Karore and to improve tourism in Karore and adjacent areas...
(381)

Karore is a village situated 45-50 km away from rawalpindi .It also provides an alternate route to tourists for muree and is far more serenious and beautiful than murree.

17/11/2025

یو سی کرور تمام ڈیپارٹمنٹ اپنی اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دینے میں مصروف عمل
محکمہ ہیلتھ محکمہ جنگلات پولیس ڈیپارٹمنٹ ویٹرنری ہسپتال کرور
نادرہ افس کرور
یو سی افس کرور

30/09/2025
10/04/2025

بہت خوب وائس آف کرور نیوز

04/02/2025

https://www.facebook.com/100095005905412/videos/1133303961600604/

وائس آف کرور نیوز
سہیل ہاشمی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مری ال پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)
نے اج تھانہ کوٹلی ستیاں ایس ایچ او ملک اصغر سے گفتگو میں تھانہ کوٹلی ستیاں چوکی کرور چوکی لہتراڑ میں ہونے والے جرائم کے حوالے سے گفتگو کی

30/12/2024

بی ایچ یو کرور کی بلڈنگ بہت بہترین تیار کی جا رہی ہے
ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا یوسی کرور اریاڑی
بی ایچ یو کرور کا وزٹ اور اہلیان علاقہ کی جانب سے گزارش کی بی ایچ یو کو آر ایچ سی کا درجہ دیا جائے

28/11/2024
14/08/2024

https://www.facebook.com/Sohailhashmi722/videos/969481028314238/

زندہ دلانے کرور اریاڑی
پاکستان زندہ باد ریلی
بہت بڑی قیادت
نے اج اس ریلی کو کامیاب کیا
اور یہ ثابت کیا کہ ہم اپنے ملک سے کتنی محبت کرتے ہیں
پاکستان زندہ باد
پروگرام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں
اور اپنی رائے کا اظہار کرنا نہ بھولیے گا

27/03/2024

بدھ بازار کمپٹیشن جاری ائیں چلتے ہیں سب سے پہلے کوٹھی بازار وزٹ کرتے ہیں

08/02/2024

https://www.facebook.com/100078895175469/posts/379427968030373/

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم وائس اف کرور اب ہم دعا کریں گے ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے آج ہونے والے انتخابات میں اللہ تعالی ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم اس حکمران کو منتخب کریں جو ہمارے ملک ہمارے علاقے میں خوشحالی لائے اور ایمانداری کے ساتھ کام کرے

Address

Karor High School
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karore:

Share