راجپوت الپیال

راجپوت الپیال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from راجپوت الپیال, Eco tour agency, Rawalpindi.

ندیم افضل جن ممبر قومی اسمبلی فرام سرگودھا کے والد صاحب حاجی چن صاحب ہمارے بہت پیارے دوست بزرگ ھمدرد اللہ پاک مولا پنج ت...
04/04/2026

ندیم افضل جن ممبر قومی اسمبلی فرام سرگودھا کے والد صاحب حاجی چن صاحب ہمارے بہت پیارے دوست بزرگ ھمدرد اللہ پاک مولا پنج تن پاک کے صدقے سلامت رکھے َامین

24/02/2026

افسوسناک خبر ! عمران خان کی بہن نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر نماز کیلئے جاتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نالے میں گر گئیں

24/02/2026
06/02/2026

اسلام آباد ترلائی میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبری میں خوفناک دھماکہ

ساجد اعوان ایڈوکیٹ کو راولپنڈی بار کا الیکشن جیتنے پر بہت بہت مبارک باد
11/01/2026

ساجد اعوان ایڈوکیٹ کو راولپنڈی بار کا الیکشن جیتنے پر بہت بہت مبارک باد

 #بم  #شیل  #نیوز“ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز ساتھ اوباش نوجوان کالج میں آجاتے؛ ہم خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں؛ نعیم اعج...
05/01/2026

#بم #شیل #نیوز

“ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز ساتھ اوباش نوجوان کالج میں آجاتے؛ ہم خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں؛ نعیم اعجاز اچھی شہرت کے حامل نہ ہیں؛ ٹکٹ کسی شریف آدمی کو دیا جائے تاکہ اہلیان علاقہ سکھ کا سانس لیں” قوم کی بیٹیوں کی سب دی ماں مریم نواز سے اپیل

قوم کی نوجوان طالب علم بیٹیاں پاکستان مسلم لیگ ن کے راولپنڈی سے “منتخب” ایم پی اے پی پی 10 چوھدری نعیم اعجاز کے ناروا و غیر مناسب رویہ خلاف آئینی دیوار بن کر سامنے آگئیں

تھانہ روات کی حدود میں قائم گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جھٹہ ہتھیال راولپنڈی کی درجنوں طالبات نے کالج پرنسپل کو PML-N کے MPA چوھدری نعیم اعجاز و ان ساتھ موجود “اوباشوں” خلاف تحریری درخواست دے دی

کالج انتظامیہ نے ن لیگی ایم پی اے کے غیر مناسب و نارواں رویے خلاف چیف منسٹر پورٹل پر شکایت درج کروا دی

چیف منسٹر پورٹل سیل نے راولپنڈی پولیس کو ایم پی اے خلاف انکوائری مارک کر دی مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پولیس میں بڑے عہدوں پر براجمان افسران نے اپنے منظور نظر ایم پی اے کی کھال بچانے میں پورا کردار ادا کیا اور کالج طالبات کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر چپ کروا دیا

زرائع مطابق گرلز کالج کی درجنوں نوجوان طالبات نے پرنسپل کو درخواست دی کہ ہمارے نوٹس میں آیا کہ کالج انتظامیہ ایک فنگشن ارینج کروانا چاہتی جس میں علاقہ کے MPA چوھدری نعیم اعجاز کو مہمان خصوصی مدعو کرنا چاہتی

ایم پی اے صاھب کی شہرت زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیے ہم اور ہمارے والدین مطمئن نہ ہیں: کالج طالبات

ایم پی اے ساتھ بہت سے اوباش نوجوان کالج میں آجاتے ہیں اور یہ گرلز کالج ہے اس لیے یہاں اس کی قسم کی تفریح کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: کالج طالبات

کالج اگر ایم پی اے کو مہمان بنائے بغیر کوئی بھی فنگشن منعقد کرتا ہے تو نعیم اعجاز کی طرف سے شدید قسم کی دھمکیاں دی جاتی ہیں: کالج طالبات

برائے مہربانی ایم پی اے کا ٹکٹ کسی شریف آدمی کو دیا جائے تاکہ اہلیان علاقہ سکھ کا سانس لیں: کالج طالبات

چوھدری نعیم اعجاز کی ان حرکتوں وجہ سے ہمارے کالج کی پرنسپل بھی کالج چھوڑے کا سوچ رہی ہیں: کالج طالبات

نعیم اعجاز کالج کی تباہی کی وجہ بن رہے لہزا کالج کو بچایا جائے اور ہماری آواز سنی جائے: کالج طالبات

دوسری جانب کالج انتظامیہ نے ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کے نامناسب و غیر اخلاقی رویے کی شکایت سی ایم پورٹل پر کر دی

سی ایم پورٹل نے راولپنڈی پولیس کو انکوائری مارک کی لیکن مبینہ طور پر ان شکایات کو ایم پی اے کے دباؤ وجہ سے ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیا گیا

Many  congratulations to Fakhar Hayat Awan on his historic win, made possible by the overwhelming support of RWP divisio...
01/11/2025

Many congratulations to Fakhar Hayat Awan on his historic win, made possible by the overwhelming support of RWP division members, who have shown their power to drive positive change through their votes. Thanks to worthy members bar and we bow our head before Almighty Allah for this blessing .

Address

Rawalpindi

Telephone

+923005214304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راجپوت الپیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to راجپوت الپیال:

Share