Mashabrum Daewoo Service - Mashabrum Tours

Mashabrum Daewoo Service - Mashabrum Tours Mashabrum tours is the founder transportation company in Gilgit Baltistan , It was establish in 1979 and form last 4 decade we has been serving public.

*خبرِ غم و اندوہ**إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*انتہائی افسوس اور دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جر...
08/04/2025

*خبرِ غم و اندوہ*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

انتہائی افسوس اور دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جرنیل منیجر مشہ بروم ہوٹل سکردو، اور شگر کے معروف سماجی و سیاسی رہنما، *کاچو ذوالفقار علی خان* دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف کوچ فرما گئے ہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم سے نوازے۔ آمین

مرحوم کا جسد خاکی آج دوپہر *1:30 بجے* سکردو پہنچے گا، جہاں سے اُنہیں ان کے آبائی گاؤں شگر لے جایا جائے گا۔ تدفین کی آخری رسومات وہیں ادا کی جائیں گی۔

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب، اور مرحوم کے چاہنے والوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ایصالِ ثواب میں حصہ لیں۔

*منجانب: مشہ بروم ، گلگت بلتستان*

21/03/2025

نیٹکو انتظامیہ کی سراسر زیادتی ہے. ایک کمپنی بیس سالوں سے ایک سٹینڈ استعمال کررہی ہے. ابھی زور زبردستی دوسری جگہ ہٹارہی ہے. یہ تو ہوئی بعدماشی مشہ بروم ٹورز خودمختار ہے جبکہ نیٹکو عوامی ٹیکس پر چلارہے ہے کون سا تیر مارا ہے

20/03/2025

عرصہ دراز سے امن بھائی چارہ گی سے چلنے والی ٹرانسپورٹ نیٹکو اور مشہ بروم کمپنی کو لڑانے کی سازش کرنے والے ایم ڈی نیٹکو جمالی نام کی نان لوکل شخص گلگت بلتستان سے ضلع بدر کیا دیا جائے

20/03/2025

عرصہ دراز سے امن بھائی چارگی سے چلنے والی ٹرانسپورٹ نیٹکو اور مشہ بروم کمپنی کو لڑانے کی کوشش میں ایم ڈی نیٹکو جمالی نام کی نان لوکل شخص کو فارغ کر کے گلگت بلتستان سے بدر کر دیا جائے ۔

19/03/2025

Address

Mashabrum Tours , Pirwadai
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashabrum Daewoo Service - Mashabrum Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashabrum Daewoo Service - Mashabrum Tours:

Share

Category