Gilgit Baltistan Expedition Tours

Gilgit Baltistan Expedition Tours The purpose of this page is to facilitate and guide the tourists. Gilgit Baltistan have now 10 distr

Mohammad Karim, famously known as "Little Karim" is a Pakistani high- altitude porter-turned mountain climber.  He has c...
18/02/2021

Mohammad Karim, famously known as "Little Karim" is a Pakistani high- altitude porter-turned mountain climber. He has climbed Gasherbrum II without supplementary oxygen.
He's our little Karim to whom many of the world-renowned mountaineers owe their achievements and more importantly, some also owe him their lives.
The legend Balti Sherpa Little Karim. World recognizes his services and achievements in mountaineering and trekking. Many documentaries have been made on his life. Pakistani government yet to acknowledge his great work with civil award.
Pay Sulate to this Pakistani Legend. 🇵🇰

جس جس نے یہ راستہ طے کیا ہے۔ وہ Yes لکھیں۔
17/02/2021

جس جس نے یہ راستہ طے کیا ہے۔ وہ Yes لکھیں۔

تاریخ میں پہلی دفعہ  پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔اپنے ہم سفر باپ کی تلاش  میں ساجد علی سدپارہ کے_ٹو پہاڑ ...
11/02/2021

تاریخ میں پہلی دفعہ پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔
اپنے ہم سفر باپ کی تلاش میں ساجد علی سدپارہ کے_ٹو پہاڑ کی طرف روانہ۔
اسی سفر پر دو دن پہلے ان کی آنکھوں میں ولڈ ریکارڈ کا خواب تھا اور آج اپنے باپ کو پانے کا خواب۔سفر اور منزل کے_ٹو مگر جذبات الگ۔۔
ہماری دعا ساجد علی سدپارہ کے ساتھ ہے اللہ اس دفعہ اس کی دلی خواہش پورے کرے۔ 💔

تازہ ترین۔اپڈیٹ کے ٹو بیس کیمپ۔سے تازہ ترین اپڈیٹ ارمی کے ریسکیو ھیلی کاپٹر k2 بیس کیمپ پہچ گیا ماھر پائلٹ کے زیر نگرانی...
10/02/2021

تازہ ترین۔اپڈیٹ
کے ٹو بیس کیمپ۔سے تازہ ترین اپڈیٹ ارمی کے ریسکیو ھیلی کاپٹر k2 بیس کیمپ پہچ گیا ماھر پائلٹ کے زیر نگرانی اپریشن شروع ساتھ میں ایک مسلہ درپش ھیلی کاپٹر صرف 7ھزار کے لگ بھگ کی بلندی تک اٹران بھر سکتے ھیں لیکن۔k2 کی بلندی اس سے کہیں زیادہ ھیں۔اسلیے ریسکیو میں مشکلات اور کے ٹو پر تیز ھوا بھی چلنے کی اطلاع ھیں جو ریسکیو اپریشن میں۔خلل ڈال۔سکتے ھیں قوم۔سے دعا کی اپیل۔

"‏ہم وہاں نہیں رہتے جہاں ہم رہتے ہیں ہم وہاں رہتے ہیں جہاں ہمارا دل رہتا ہے۔۔!!" پہاڑوں کا شہزادہ پہاڑوں کا ہوکر رہ گیا ...
10/02/2021

"‏ہم وہاں نہیں رہتے جہاں ہم رہتے ہیں
ہم وہاں رہتے ہیں جہاں ہمارا دل رہتا ہے۔۔!!

" پہاڑوں کا شہزادہ پہاڑوں کا ہوکر رہ گیا 💔

A tribute to mountaineering legend Mohammad Ali Sadpara 🇵🇰♥️
ہمیں اپنے ہیروز کی قدر کرنی چاہیے جنہوں نے ماضی میں بھی پاکستان کے لیے بہترین خدمت سرانجام دیں چاہیے انکا تعلق کسی بھی شعبے کسی بھی مسلک کسی بھی علاقہ سے ہی کیوں نا ہو

بہادر والدین کا بہادر بیٹا محمد علی سد پارہ اپنے پاس ہمیشہ پاکستان کا پرچم کو ساتھ لیے کہا کرتا تھا کہ
کسی دن اگر میں ان پہاڑوں میں کھو جاؤں تو پریشان مت ہونا.؛ میں برف میں گھر بنا کر رہ لونگا اور واپس لوٹ جائونگا.
علی سدپارہ 🏔

اپنے معشوق کے دامن میں ہمیشہ کے لیے گھر بنا گیا عاشق اور معشوق کی لازوال داستان رقم کر گیا
"یہ داستانِ عشق ہی تھی اور وطن کے عشق میں کچھ کر گزرنے کا جنون" تھا

اپنے سبھی اہل و عیال، اپنے اہل علاقہ، دوستوں، وطن سے محبت کرنیوالوں اور تمام ماؤنٹینز کے دلوں میں، اپنے بہادر بیٹے ساجد سد پارہ کے لیے اپنی قمیتی یادیں، ریکارڈ چھوڑ گیا اور یہ ریکارڈ یہی قمیتی اثاثے انکا منہ بولتا ثبوت ہے
جو ہمیشہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا

ہمارے ہیرو جہاں بھی ہیں انکے لیے دعا کیجئے 🤲

List of mountains ascended by Muhammad Ali Sadpara
Gashebrum II Pakistan in 2006
Spantik Peak Pakistan in 2006
Nanga Parbat Pakistan in 2008
Muztag Ata China in 2008
Nanga Parbat Pakistan in 2009
Gashebrum I Pakistan in 2010
Nanga Parbat Pakistan first winter ascend in 2016
Broad peak Pakistan in 2017
Nanga Parbat Pakistan first autumn in 2017
Pomori Peak first winter Nepal in 2017
K2 in Pakistan in 2018
Lhotse Nepal in 2019
Maklu Nepal in 2019
Manaslu Nepal in 2019
K2 First Winter Pakistan in 2021
❤️ 🌼 🌻 🌹 💐🌻💗🍁🍰

08/02/2021

محمد علی سدپارہ کو ہم وہ مقام نہیں دے سکے جسکے وہ مستحق ہیں ۔ اللہ محمد علی سدپارہ کو آپنے حفظ آمان میں رکھے۔۔
بدقسمتی سے ہم آپنے قومی ہیروز کو وہ عزت نہیں دیتے جن کا وہ مستحق ہے،اور جھوٹے اور خیالی وعدوں سے ٹرخاتے ہے۔جبکہ غیر ملکی کلائمبر انکی قدر کرتے ہے اور انکو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہے۔انکو پتا ہے کہ آدمی کام سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ ذات پات سے نہیں۔۔
قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو سپین میں کس قدر عزت دی گئ ویڈیو ضرور دیکھے۔۔۔۔

پاک فوج کے جوان علی سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے اپنی جی توڑ کوشش کر رہے ہیں. اس وقت جوان کیمپ C4 پر موج...
08/02/2021

پاک فوج کے جوان علی سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے اپنی جی توڑ کوشش کر رہے ہیں.
اس وقت جوان کیمپ C4 پر موجود ہیں جہاں انہیں -47 ڈگری،لینڈ سلائیڈنگ،90 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز ہواؤں،آکسیجن لیول -55٪ اور موسم کی سختی کا سامنا ہے

ہمارے جوان قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کی بخیریت واپسی کے لئے کسی بھی قسم کی پرواہ کیئے بغیر اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں.

پوری قوم محمد علی سدپارہ،دیگر کوہ پیماؤں سمیت ہمارے پاک فوج کے ان جوانوں کے لیے بھی دعاگو ہیں.
کیونکہ مشکل اور ناممکن صرف انسان کے لیے ہے
اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں رب قدیر وہ ذات ہے جس نے یونس عليه السلام کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکالا یوسف علیہ السلام کو کویں سے زندہ نکال لایا ہے اور ابراہیم علیہ السلام کو آتش نمرود سے نجات دلایا ہے کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے
إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ❤️

تاریخ میں پہلی دفعہ  پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔اپنے ہم سفر باپ کی تلاش  میں ساجد علی سدپارہ کے ٹو پہاڑ ...
08/02/2021

تاریخ میں پہلی دفعہ پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔
اپنے ہم سفر باپ کی تلاش میں ساجد علی سدپارہ کے ٹو پہاڑ کی طرف روانہ۔
اسی سفر پر دو دن پہلے ان کے انکھوں میں ولڈ ریکارڈ کا خواب تھا اور اج اپنے باپ کو پانے کا خواب۔سفر اور منزل کے ٹو مگر جذبات کا مہمیز..
کل تک اس کا خواب صرف اور صرف k2 کے ٹاپ پے پہنچنا تھا. آج صرف باپ کو تلاش کرنا..
عجیب داستان ہے.
پہاڑوں سے محبت اور کبھی کبھی انہی پہاڑوں میں کھو جانا اور....💔😭

03/07/2019
U may enjoy test of Fruits of Baltistan during your visit at free of cost except Cherry...
16/06/2019

U may enjoy test of Fruits of Baltistan during your visit at free of cost except Cherry...

بابوسر ٹاپ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول  دیا ۔ دونوں اطراف سے گاڑیاں کراس ہوگئیں۔انتطامیہ  نے برف اور روڈ پر ککر جمنے ...
15/06/2019

بابوسر ٹاپ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا ۔
دونوں اطراف سے گاڑیاں کراس ہوگئیں۔
انتطامیہ نے برف اور روڈ پر ککر جمنے کے خطرہ کے پیش نظر ایک ہفتہ تک سفر نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

16جون 2019 سے سکردو کیلئے روزانہ 2 فلائٹ چلانے کا فیصلہ.
14/06/2019

16جون 2019 سے سکردو کیلئے روزانہ 2 فلائٹ چلانے کا فیصلہ.

Address

CIRCULAR Road
Rawalpindi

Telephone

+923433367079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Expedition Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category