Razmak Waziristan

Razmak Waziristan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Razmak Waziristan, Tourist Information Center, Razmak.

میرعلی سے لوگوں کی نقل مکانی کئی دنوں سے جاری...؟؟؟سیاسی قیادت حاموش... ؟؟؟
13/01/2025

میرعلی سے لوگوں کی نقل مکانی کئی دنوں سے جاری...؟؟؟
سیاسی قیادت حاموش... ؟؟؟

     شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو MPa's اور ایک جمیعت علمائے اسلام کے  MNA  شمالی وزیرستان خاص کر میرعلی کے خلات...
13/01/2025


شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو MPa's اور ایک جمیعت علمائے اسلام کے MNA شمالی وزیرستان خاص کر میرعلی کے خلات پر کیوں خاموش ہیں..؟؟؟؟
#وزیرستان #میرعلی

میرعلی حوشحالی کیکا خیل کشمیر حیل اور بڑوحیل سے لوگوں کی نقل مکانی شروع
12/01/2025

میرعلی حوشحالی کیکا خیل کشمیر حیل اور بڑوحیل سے لوگوں کی نقل مکانی شروع

سیلکیٹڈ ایم پی اے   پی کے 104اپنی حکومت و منسٹری کے باوجود سیلیکٹڈ ایم پی اے نیک محمد کی کارکردگی صفر... ؟؟؟
09/11/2024

سیلکیٹڈ ایم پی اے پی کے 104
اپنی حکومت و منسٹری کے باوجود سیلیکٹڈ ایم پی اے نیک محمد کی کارکردگی صفر... ؟؟؟

شمالی وزیرستان /رزمک میں تحصیلدار شیر بہادر کی تعاون سے   احتتام پزیر ہواتفصیلات کے مطابق گرین رزمک کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل ...
01/10/2024

شمالی وزیرستان /رزمک میں تحصیلدار شیر بہادر کی تعاون سے احتتام پزیر ہوا

تفصیلات کے مطابق گرین رزمک کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ دیکھنے کیلئے وینگ کمانڈر طاہر محمود، اسسٹنٹ کمشنر رزمک شہاب احمد خان، تھانہ رزمک ایس ایچ او ریحان وزیر، تحصیلدار رزمک عنایت اللہ، تحصیلدار دوسلی شیر بہادر ملک عصام الدین ملک عزت حان صدر دی لیگ آف وزیرستان عزیز اللہ صدر پیسفل مشال زارین حان نجیب عامر ملک اسحاق سوشل ایکٹیویسٹ سمیع وزیر سلیم وزیر حامد وزیر ملک عجب نور احمدشاہ وزیر علاقے کی مقامی ملکان مشران و نوجوانان نے شرکت کی

تحصیلدار شیر بہادر نے پختونخوا ریڈیو رزمک کو بتایا کہ گرین رزمک کرکٹ ٹورنامنٹ میں علاقے کی 12 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل میچ دل فیاض وزیر اور فرمان وزیر کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد دل فیاض ٹیم نے میچ جیت کر گرین رزمک کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
تحصیلدار شیر بہادر کرنل طاہر نے وینر ٹیم کو 1لاکھ نقد اور رنر آپ کو 50000 روپے نقد انعام دیا گیا

ٹورنامنٹ کے منتظمین د لیگ آف وزیرستان کے صدر ، پیسفل مشال وزیرستان ایسوسی ایشن اور ملک اسحاق وزیر و علاقےکی عمائدین نے شیر بہادر کا شکریہ ادا کیا

20/09/2024

یہ قومی طاقت ہے یا ظلم....؟؟ ؟؟؟
کمینٹ کرے

20/09/2024

ملک امشاد اللہ کو میران شاہ ہسپتال سے پشاور منتقل کر دیا گیا۔
عوام و سیاسی پارٹیوں کے راہنما سے گزارش ہے کہ میران شاہ ہسپتال انے کی زحمت نہ کرو

09/08/2024

میرعلی میں یوفون سیگنل بحال

02/08/2024
آج شاہ فہد موٹر بارگین لینک روڈ  #بنوں کا افتتاح ملک اورنگزیب خان نے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی صدر آل بارگین ایسو...
14/07/2024

آج شاہ فہد موٹر بارگین لینک روڈ #بنوں کا افتتاح ملک اورنگزیب خان نے کیا

اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی صدر آل بارگین ایسوسی ایشن و شاہ فہد بارگین کے مالک ملک سید جمال وزیر و دیگر بھی تھے ,

مرکزی رہنما ملک اورنگزیب خان کی بنوں ٹاون شپ آمد پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ,

ان کا کہنا تھا کہ ملک سید جمال وزیر کا کاروباری نظام شفاف اور مخلصانہ ہے ان کی شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سب سے بڑی موٹر بارگین تھی لیکن حالات کی نزاکت کی وجہ سے اب کاروبار یہاں منتقل کردیا گیا مجھے امید ہے کہ ملک سید جمال وزیر اسی شمالی وزیرستان کی طرز یہاں بنوں میں بھی کاروباری سلسلہ جاری رکھیں گے جس کاروبار میں اخلاص اور اعتماد ہو پھر وہ کاروبار نقصان نہیں کرتا بلکہ کامیابی کی طرف گامزن ہوتا ہے ,

آخر میں ملک سید جمال وزیر نے ملک اورنگزیب خان وزیر و دیگر مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ کسی بھی صورت کاروبار میں عوام کو دھوکہ نہیں دیا جائے گا بلکہ ساری توجہ شفافیت پر دی جائے گی,

شاہ فہد موٹر بارگین بنوں لنک روڈ نزد بنوں ٹاؤن شپ
0331 2814786

13/07/2024

رزمک میں تیز بارش شروع

 #جھوٹا کیس حتم ‏ایک بےبنیاد کیس،ایک  #جھوٹا کیس،ایک من گھڑت کیس اور ایک گھٹیا کیس اپنے انجام کو پہنچاعمران خان اور بشری...
13/07/2024

#جھوٹا کیس حتم
‏ایک بےبنیاد کیس،ایک #جھوٹا کیس،ایک من گھڑت کیس اور ایک گھٹیا کیس اپنے انجام کو پہنچا
عمران خان اور بشریٰ بی بی بری

  کا نماز جنازہ آبائی گاؤں  #اسدحیل میں ادا کر دی گئیاللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
12/07/2024

کا نماز جنازہ آبائی گاؤں #اسدحیل میں ادا کر دی گئی
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

مازيګری دی سوال قبليږيد‌ګيلامن په حق کې پورته کړی لاسونه🙏🙏😢😢💔💔
08/07/2024

مازيګری دی سوال قبليږي
د‌ګيلامن په حق کې پورته کړی لاسونه🙏🙏
😢😢💔💔

شمالی وزیرستانرزمــــک میں ژالہ باری  #حوبانی  #سیب اور  #آحروٹ کے پھل متاثر
11/05/2024

شمالی وزیرستان
رزمــــک میں ژالہ باری #حوبانی #سیب اور #آحروٹ کے پھل متاثر

  حوبصورتی 🌹
02/05/2024



حوبصورتی 🌹

شمالی وزیرستان میں عیدالفطر کی تیاریاں زور و شور سے جاریپیرکلی کرکٹ گراؤنڈ #وزیرستان #وطن #امن
05/04/2024

شمالی وزیرستان میں عیدالفطر کی تیاریاں زور و شور سے جاری
پیرکلی کرکٹ گراؤنڈ
#وزیرستان
#وطن
#امن

شمالی وزیرستان سے پہلی فیمیل آفیسر نادیہ وزیراے ایس پی سینٹرل جیل پشاور
30/03/2024

شمالی وزیرستان سے پہلی فیمیل آفیسر نادیہ وزیر
اے ایس پی سینٹرل جیل پشاور

Address

Razmak

Telephone

+923319857171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razmak Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razmak Waziristan:

Videos

Share