Razmak Waziristan Update

Razmak Waziristan Update Tourism and news

رزمک اور گردونواح میں حطرناک ژالا باری اور بارش ہوئیجس سے پھلوں اور سبزیوں کو بہت نقصان پہنچا   #رزمک  #خیبرپختونخوا    ...
21/05/2026

رزمک اور گردونواح میں حطرناک ژالا باری اور بارش ہوئی
جس سے پھلوں اور سبزیوں کو بہت نقصان پہنچا
#رزمک #خیبرپختونخوا

21/05/2026

رزمک اور گردونواح میں حطرناک ژالا باری اور بارش ہوئی
جس سے پھلوں اور سبزیوں کو بہت نقصان پہنچا
#رزمک #خیبرپختونخوا

20/05/2026

خلقہ پی کے 104 کا یہی حال ہے
تنقید کرنے پر سیاسی ورکروں اور #ٹھیکیداروں کو #گالیاں
شمالی وزیرستان کے مشہور صحافی نوربہرام خان کو بھی آج سن لیں اور ایم پی اے کے بھائی نور مماد کی وائس میسج جو لیک ہو چکا ہیں انکو بھی سن لیں
یاد رہیں وائس میسج شمالی وزیرستان کی سول ڈیپارٹمنٹ کو کیا

19/05/2026

سپین وام جل رہا ہے💔🥲
عید قربانی کے چند ہی دن باقی ہیں۔مگر اباخیل، شمیری اور بوبلی میں حالات خوشیوں کے بجائے غم اور خوف کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ 😢
لوگ اپنے ہی گھروں میں محصور ہیں۔باہر نکلنے کی آزادی محدود ہے اور زندگی خوف، بے چینی اور پریشانی میں گھری ہوئی ہے۔بچے ڈرے ہوئے ہیں، خواتین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، اور بزرگ بے بسی کی حالت میں ہیں۔ بازار بند ہیں۔روزگار ٹھپ ہے اور بنیادی سہولیات تک رسائی مشکل ہو چکی ہے۔مریض علاج کے لیے پریشان ہیں اور تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر ہیں۔ایسے میں عید کی تیاریوں کے بجائے لوگ صرف اپنی بقا کی فکر میں ہیں۔

یہ وہ وقت ہے۔جب پورے ملک میں قربانی اور خوشیوں کی تیاری ہوتی ہے۔مگر ہمارے ہاں بہت سے گھروں میں خاموشی، آنکھوں میں آنسو اور دلوں میں بے چینی ہے۔😢

شمالی وزیرستان کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں سے اپیل ہے کہ خدارا اواز اٹھائے۔🙏

آخر کار رزمک کے عوام الناس سامنے کھلی کچہری کا انعقاد کیوں نہیں ہوتا....؟؟ رزمک سب ڈویژن کے تحصیل دوسلی میں اگر کھلی کچہ...
19/05/2026

آخر کار رزمک کے عوام الناس سامنے کھلی کچہری کا انعقاد کیوں نہیں ہوتا....؟؟
رزمک سب ڈویژن کے تحصیل دوسلی میں اگر کھلی کچہری عوام الناس کے سامنے ہوسکتا ہے
تو رزمک میں ریڈیو پر کیوں... ؟؟
کیونکہ رزمک میں مسائل زیادہ ہے انتظامیہ کے ساتھ کوئی جواب نہیں ہے
سب سے بڑا مسئلہ گورنمنٹ ہائی سکول رزمک کے سامان کا چوری ہونا
اس کے ساتھ ساتھ رزمک تحصیل میں مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں
ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ تحصیل رزمک میں کھلی کچہری ریڈیو پر نہیں بلکہ عوام کے سامنے ہونا چاہیے
کیونکہ قوم #بوراحیل اور قوم طوری خیل کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں
سمیع وزیر

Assistant Commissioner, Razmak Deputy Commissioner North Waziristan

رزمک میں سرکاری اسکول کی مبینہ کرپشن بے نقاب. پیسفل مشال وزیرستان ایسوسی ایشن حرکت میں آگئیآج بمورخہ 18/05/2026 رزمک میں...
18/05/2026

رزمک میں سرکاری اسکول کی مبینہ کرپشن بے نقاب. پیسفل مشال وزیرستان ایسوسی ایشن حرکت میں آگئی
آج بمورخہ 18/05/2026 رزمک میں پیسفل مشال وزیرستان ایسوسی ایشن کے کابینہ ممبران اور مشران کا ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رزمک کے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل، خصوصاً گورنمنٹ ہائی اسکول رزمک کیمپ میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مبینہ لوٹ مار، تعمیراتی کرپشن اور غیر معمولی تاخیر پر تفصیلی بحث و مباحثہ کیا گیا۔
شرکاء نے زمینی حقائق اور شواہد کی روشنی میں مؤقف پیش کرنے کے بعد باہمی اتفاق سے فیصلہ کیا کہ بدھ بمورخہ 20/05/2026 کو دن کے وقت تنظیم کا کابینہ اور مشران دوبارہ مشترکہ طور پر اسکول کا دورہ کریں گے، جہاں متعلقہ ذمہ داران کے سامنے تمام حقائق رکھے جائیں گے۔
پیسفل مشال وزیرستان ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ تنظیم علاقائی مسائل ،چاہے وہ صحت، تعلیم، نادرہ یا لوٹ مار سے متعلق ہوں، کی مکمل جانچ پڑتال میں مصروف ہے۔ تمام تر شواہد اور جائزے کے بعد معاملہ پریس کانفرنس، متعلقہ وزارتوں، اسمبلی، اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹس اور معلوماتی ایپس کے ذریعے اعلیٰ حکام تک پہنچایا جائے گا۔
منجانب: انتظامیہ پیسفل مشال وزیرستان ایسوسی ایشن

زی الحج کا چاند نظر آگیاپاکستان میں عیدالاضحی 27 مئی بروز بدھ ہوگی
17/05/2026

زی الحج کا چاند نظر آگیا
پاکستان میں عیدالاضحی 27 مئی بروز بدھ ہوگی

پی کابینہ میں نئے چہروں کی شمولیت پر پی ٹی آئی کے اندر اختلافات سامنے آگئےMay 17, 2026خیبر پختونخوا کابینہ میں حالیہ ت...
17/05/2026

پی کابینہ میں نئے چہروں کی شمولیت پر پی ٹی آئی کے اندر اختلافات سامنے آگئے
May 17, 2026
خیبر پختونخوا کابینہ میں حالیہ توسیع کے بعد پی ٹی آئی کے اندر سے شکوے اور تحفظات سامنے آگئے ہیں۔ پارٹی کے مختلف رہنماؤں نے کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت کے طریقہ کار اور میرٹ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

سابق گورنر خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان نے نئے کابینہ ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بطور انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کے رکن ان سے کابینہ کے حوالے سے نہ تو مشاورت کی گئی اور نہ ہی ان کی کوئی تجویز لی گئی۔

دوسری جانب سابق صوبائی وزیر نیک محمد نے کابینہ میں تقرریوں پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے افراد کو میرٹ کے بجائے دیگر بنیادوں پر شامل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ ان کا فون تک اٹھانے کے لیے تیار نہیں، جبکہ وہ وزارت کے لیے رابطہ نہیں کرتے بلکہ صرف مسائل اجاگر کرنے کے لیے بات کرتے ہیں۔

نیک محمد نے مزید کہا کہ کابینہ میں بعض ایم این ایز کے قریبی افراد کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ جنوبی اور شمالی وزیرستان سمیت بنوں کی مناسب نمائندگی نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے حالیہ کابینہ توسیع میں 6 نئے وزراء، 4 مشیر اور 8 معاونینِ خصوصی کو شامل کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی طور پر نئی ٹیم نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا ہ

شمالی وزیرستان کے لئے ایک اور بڑا اعزاز شمالی وزیرستان کے مایہ ناز ڈاکٹر زکیم خان مرحوم کے پوتے اور سہیل خان کے بیٹے  عم...
16/05/2026

شمالی وزیرستان کے لئے ایک اور بڑا اعزاز
شمالی وزیرستان کے مایہ ناز ڈاکٹر زکیم خان مرحوم کے پوتے اور سہیل خان کے بیٹے عمر وزیر نے کوئٹہ میں ہونے والے
SLF3 SCORPION FIGHT LEAGUE
میں 27 سالہ ایوب کو ہرا کر بلٹ اپنے نام کر لیا ۔ یاد رہے کہ عمر وزیر پاکستان کے پہلے ایمیچیور فایٹر بنے جس نے بلٹ جیتی ۔اسکے لیے عمر نے اپنے عمر سے دس سال بڑے فایٹر کیساتھ فایٹ کرنی پڑی۔عمر وزیر کے اس اعزاز پر شمالی وزیرستان مشران اور عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دلی مبارکباد ی ہے ۔اتمانزئ مشر ملک حبیب اللہ کا کہنا ہے کہ سخت مشکل حالات کےباوجود اور ان الزامات کے باوجود کہ وزیرستان کے عوام کچھ نہیں جانتے عمر وزیر کا یہ اعزاز پورےوزیرستان کے لئے فخر کی بات ہے ۔ملک محمود خان کا کہنا ہے کہ حکومتی سطح پر وزیرستان کے ٹیلینٹڈ نوجوانوں کی حوصلہ افزائ کی جائے تاکہ مزید نوجوان اگے قدم بڑھائے۔۔۔۔۔
آخر میں سابقہ MNA اور جمیعت علما اسلام کا سرگرم کارکن جناب محترم ملک کامران خان کو بھتیجے کی اس بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتا ھوں !!
M Kamran Khan ❤️

Address

Razmak

Telephone

+923319857171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razmak Waziristan Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razmak Waziristan Update:

Share