Karwan Shah E Najaf

Karwan Shah E Najaf Karwan Shah E Najaf Aim Is To Provide The Best Services To Pilgrims. We Facilitate Zaireen Resonable Traveling Packages Accommodations.

Our Mission Is To Make Ziyarat Possible For Every Person In A Very Well-Mannered Way & Provide Excellent Services.

اسلام علیکم تحفہ یا علیؑ مددوہ مومنین جو ایرانی ویزہ پالیسی کے انتظار میں تھےاور اربعین پر جانا چاہتے ہیںالحمد اللّٰہ ای...
15/07/2025

اسلام علیکم تحفہ یا علیؑ مدد
وہ مومنین جو ایرانی ویزہ پالیسی کے انتظار میں تھے
اور اربعین پر جانا چاہتے ہیں
الحمد اللّٰہ ایران کی جانب سے اربعین ویزہ پالیسی جاری کر دی گئی ہے۔
اربعین حسینی کے خواہشمند مومنین و مومنات 2 دن میں اپنے پاسپورٹ جمع کروائیں۔
زائرین کی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے،
آئیں ہمیں خدمت کا موقع دیں،
بہترین سہولیات کے ساتھ ہمارے ساتھ سفرِ عشق اربعین حسینی کریں۔۔
محدود سیٹیں باقی ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔

25/06/2025

فہرست مجھ سے مانگ رہے تھے ميرے امام
لكھوا ديے ہیں مولا كو تم سب كے میں نے نام
باقى ہے بس بتول كى بيٹى كا فيصلا
مولا حسين (ع) سب كو دكھائیں گے كربلا
دل چھوٹا مت كرو وه بلائیں گے كربلا


31/05/2025

𝗔𝗥𝗕𝗔𝗘𝗘𝗡 𝗛𝗨𝗦𝗦𝗔𝗜𝗡𝗜 𝗚𝗥𝗢𝗨𝗣 2025🚩

Booking is Open Now 📣

کاروان شاہِ نجف پاکستان
سفر عشق اربعین 2025

بکنگ جاری ہے
پاسپورٹ جمع ہو رہے ہیں

آخری تاریخ 29 ذو الحج روانگی انشاءاللہ 01 صفر-

محدود نشستیں موجود ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیادپر بکنک شروع ہوچکی ہے

مزید معلومات کے لیئے اشتہار میں دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

24/04/2024

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر تمام مومنین بلخصوص امام الزماں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔۔💔

یہ اُس امام ؑ کی شہادت ک ایام ہیں
جن کے سبب یہ فقہ جعفریہ" ہے!

روشن جو کر رہاتھا زمانے کوعلم سے
افسوس وہ چراغ بھی بجھا دیا گیا!

اسلامی تاریخ میں سب سے بڑا جنازہ امام جعفر صادق علیہ السلام کا تھا جس میں 13لاکھ انسان شامل ہوئے اور 20 ہزار غیر مسلم جنازہ کو دیکھ کر مسلمان ہوے

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ  یَاصَاحِبُ الــــــزمانالسلام علیک یابن الزہراء (عج) ( ع...
01/11/2023

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍
اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ
یَاصَاحِبُ الــــــزمان
السلام علیک یابن الزہراء (عج)
( عجل اللہ تعٰالٰی ف*جكَ )

اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️

اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹

اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ  یَاصَاحِبُ الــــــزمانالسلام علیک یابن الزہراء (عج) ( ع...
31/10/2023

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍
اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ
یَاصَاحِبُ الــــــزمان
السلام علیک یابن الزہراء (عج)
( عجل اللہ تعٰالٰی ف*جكَ )

اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️

اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹

السّلامُ عَلَیْڪَ‌یا صاحِبَ الزَّمانِ اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌یا خَلیفَةَ الرَّحْمانِ ،اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌یا شَریڪَ الْقُرْ...
30/10/2023

السّلامُ عَلَیْڪَ‌یا صاحِبَ الزَّمانِ
اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌یا خَلیفَةَ الرَّحْمانِ ،
اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌یا شَریڪَ الْقُرْآنِ ،
اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌ یا إِمامَ‌ الْإِنْسِ‌ وَالْجان۔۔۔

اے لوگوں!
کیا آپ کا امام زمانہ عج نہیں ہے؟
کیوں امام زمان عج سے متوسل نہیں ہوتے؟
اے لوگوں!
کیوں امام زمانہ عج کے دامن کو نہیں پکڑتے؟
اے لوگوں!
اس کے دروازے پر دستک کیوں نہیں دیتے؟
اے لوگوں!
تم اسے کیوں نہیں پکارتے؟
اے لوگوں!
کیا تمہیں یقین نہیں ہے کہ تمہارے پاس امام زمانہ عج ہیں؟

التماس دعا۔🤲🌹🕊️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔۔❤️🙌🏻🕊

بسمِ رب مھدی جان 💐صباح الخیر مولائی جونممم 💞 اے خدا ہم تیرے یہ نا چیز بندے تیرے اس ولی کی زیارت کے مشتاق ہیں جو تیری اور...
29/10/2023

بسمِ رب مھدی جان 💐
صباح الخیر مولائی جونممم 💞

اے خدا ہم تیرے یہ نا چیز بندے تیرے اس ولی کی زیارت کے مشتاق ہیں جو تیری اور تیرے رسول ص کی یاد تازہ کرتاہے 🥹
( دعائے ندبہ)

🤍🤍🤍
سلامِ صبح بنامِ آقا مھدی جان علیہ السلام ❤‍🩹
السلام علیک یا ابا صالح مھدی 🤍
السلام علیک یا ابنِ رسولِ اللّہ 🤍
السلام علیک یا ابنِ امیر المومنین وابنِ سید الوصیین 🩵
السلام علیک یا ابنِ فاطمتہ الزہرا وابنِ خدیجتہ الکبریٰ سلام اللہ
السلام علیک یا بقیتہ اللّہ
السلام علیک یا خلیفتہ اللہ
السلام علیک یا عین الحیات
السلام علیک یا سفینتہ النجات
اللھم عجل لولیک الف*ج🤲🏻😥
🍃🍃🍃🍃
"میری امت کا سب سے بہترین عمل انتظارِ ف*ج ہے "💐
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💐

السّلامُ عَلَیْڪَ‌یا صاحِبَ الزَّمانِ
اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌یا خَلیفَةَ الرَّحْمانِ ،
اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌یا شَریڪَ الْقُرْآنِ ،
اَلسَّلامُ عَلَیْڪَ‌ یا إِمامَ‌ الْإِنْسِ‌ وَالْجان۔۔۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔۔❤️🙌🏻

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*  *یَاصَاحِبُ الــــــزمان**السلام علیک یابن الزہراء (عج...
28/10/2023

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍
*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
*یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
( عجل اللہ تعٰالٰی ف*جكَ )

اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️

اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹

27/10/2023

🇵🇸
ھم ہر حال میں مظلومین کی حمایت جاری رکھیں گے!!
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بے گناہ عورتوں ،مردوں اور بچوں کو جس بربریت اور ظلم کا وحشیانہ نشانہ بنایا جا رہا ہے تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔مسلسل بمباری اور شدید حملوں کی وجہ سےاب تک ہزاروں لوگوں کی، بچوں کی جانیں جا چکی ہیں ،ان شہادتوں پر ہر مسلمان اور ذی شعور انسان کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔کس قدر لوگ بے گھر ہو چکے ہیں ،وسیع تر علاقوں ،اسپتالوں ،اسکولوں ،عبادت گاہوں پر بے دریغ بمباری کی جا رہی ہے روز و شب کے حساب سے مظلومین کی شہادتوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔عزیزان گرامی!اسرائیل کی ان وحشیانہ کاروائیوں سے یہ بات ہمیشہ سے ساری دنیا پر عیاں ہے کہ اسرائیل دنیا میں ایک درندہ صفت، نسلی تعصب پر قائم، قابض خطہ ہے جو اپنی ان ناپاک کاراوائیوں اور عزائم سے ہمیشہ اس حقیقت کا ثبوت بھی خود فراہم کرتا ہے کہ وہ واقعی اس سرزمین پر خونی درندے سے زیادہ کچھ نہیں،بے شک اسرائیل کوبالآخر نیست و نابود ہوجانا ہے۔ ان شاءاللہ حق آئے گا اور باطل مٹ جائے گا اور بے شک باطل ہے ہی مٹ جانے کے لئے۔ ھم ملت تشیع فلسطین کے مظلوم باشندوں اور دنیا میں جہاں جہاں بھی مظلومین اپنے جائز حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں قربانیاں دے رہے ہیں ان کی کھل کر حمایت کرتے ہیں۔ میں ملت کے تمام افراد سے اپیل کرتا ہوں کے اس سفاکیت کے خلاف جو جہاں ہے اپنے ماحول میں اٹھ کھڑا ہو اور فلسطین کے مظلومین کی حمایت کرے ،قابض افواج کی کھلے الفاظ میں مذمت کریں ،احتجاج کریں ۔فلسطین کے معصوم لوگوں پر اسرائیل کے ظلم و ستم کے خلاف ہونے والی ریلیوں،احتجاج اور جلسوں میں بھرپور شرکت کریں اپنا انفرادی حصہ ڈالیں اور مظلومین کی حمایت میں کھڑے رہ کر سچے حسینی اور تعلیمات آئمہ معصومین علیہم السلام پر قائم رہنے کا ثبوت دیں۔

21/01/2023

پیئے وہ گھول کے قرآن بھی
اگر محسن💯
مریض بغض علیٔ کو شفا
نہیں ملتی💯

__𝟐𝟎_ جمادی الثانی( ~𝟏𝟒𝟒4~ )ءوہ طـہــارت_کـا_گـھــر وہ سـخـــاوت_کـا_دربن کے پاکیـزگی کی فِضـا آگئیں💓💞💗💖جن کی عظمت میں خ...
13/01/2023

__𝟐𝟎_ جمادی الثانی( ~𝟏𝟒𝟒4~ )ء

وہ طـہــارت_کـا_گـھــر وہ سـخـــاوت_کـا_در
بن کے پاکیـزگی کی فِضـا آگئیں💓💞💗💖
جن کی عظمت میں خود مصطفیٰﷺ ہو کھڑے
کائنات میں کوثر کی مالکہ آگئیں💓💞💗💖‏لیلۃ القدر کا ترجمہ فاطمہ (س)❤️✨

ولادتِ باسعادت سیدہ کونین (س) مبارک

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَـاٍٍّّفَاطِمَة ٱلزَّهْرَاء 🤍
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ السَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ نَبِيِّ اللَّهِ‏
السَّلاَمُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الصِّدِّيقَةُ الشَّهِيدَ_

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Shah E Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category