Bashir Ahmad Shaikh

Bashir Ahmad Shaikh I don't believe we have met before. My name is Shaikh Bashir Ahmad

07/08/2026

v

05/08/2026
05/08/2026

جشن آزادی

04/08/2026

کوئی پُچھ ڈیوے ، میڈے "ساہواں" کُوں
میڈی جان چھڈن دا " کِی " گھِنسو " ،؟؟

تُسی پیار دَا " مُل " وِی لاؤندے او
ساکوں " پیار کرن دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

تُساں کَلیاں وِی تے " مرناں " ہئے
"ساڈے نال " مرن دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

ہر اِک نوں " سنگت " وَنڈدے او
"ساڈے نال" پِھرن دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

تُسی " ہسدے " سوہنے لگدے او
" ہر وار ہَسن " دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

ہِک " کرم " کرو ، میکوں " مار " ڈیوو
سرکار ، " کرم " دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

تُساں یاد تے آؤندے رہندے اوو
دَسو " آپ آوَن " دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

میڈے ساہواں نُوں " کِی بھاء گھِنسو " ،؟؟
" میڈی جان " گھِنن دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

اَساں " دِل دَا حال " سناؤنا اے
سائیں "حال سُنَن " دَا " کِی گھِنسو " ،؟؟

اَسی ڈُب گئے آں تُہاڈے " عشقے " وِچ
ساکوں " باہر کَڈھن " دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

میڈے دِل دے مُرشد! ڈھول پیا!
میڈا " ہَتھ پَھڑن " دا " کِی گھِنسو " ،؟؟

میکوں پُچھدی اے " تنہائی "
میکوں " نال رَکھن دا " کِی گھِنسو ،؟؟؟
شاكر شجاع آبادی

03/08/2026

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ آپ ﷺ مجھے کوئی ایسی دعا سکھا دیجیے جسے میں نماز میں پڑھا کروں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ دعا پڑھا کرو
اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي إِنَّك أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ".
( ترجمہ ) اے اللہ ! میں نے اپنی جان پر ( گناہ کر کے ) بہت زیادہ ظلم کیا پس گناہوں کو تیرے سوا کوئی دوسرا معاف کرنے والا نہیں ۔ مجھے اپنے پاس سے بھرپور مغفرت عطا فرما اور مجھ پر رحم کر کہ مغفرت کرنے والا اور رحم کرنے والا بے شک و شبہ تو ہی ہے ۔
صحیح بخاری #834

01/08/2026

نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ
رسول اللہ ﷺ نماز میں یہ دعا پڑھتے تھے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
( ترجمہ ) اے اللہ قبر کے عذاب سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ زندگی کے اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ دجال کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہوں سے اور قرض سے ۔ کسی ( یعنی ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ) نے آنحضور ﷺ سے عرض کی کہ آپ ﷺ تو قرض سے بہت ہی زیادہ پناہ مانگتے ہیں ! اس پر آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب کوئی مقروض ہو جائے تو وہ جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ خلاف ہو جاتا ہے ۔
صحیح بخاری #832

29/07/2026

مالک بن حویرث لیثی رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ
آپ نے نبی کریم ﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا ۔ آپ ﷺ جب طاق رکعت میں ہوتے اس وقت تک نہ اٹھتے جب تک تھوڑی دیر بیٹھ نہ لیتے ۔
صحیح بخاری #823

24/07/2026

براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
ہم نبی کریم ﷺ کی اقتداء میں نماز پڑھتے تھے ۔ جب آپ ﷺ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے ( یعنی رکوع سے سر اٹھاتے ) تو ہم میں سے کوئی اس وقت تک اپنی پیٹھ نہ جھکاتا جب تک آپ اپنی پیشانی زمین پر نہ رکھ دیتے ۔
صحیح بخاری #811

18/07/2026

disaster

Address

10
Sadiqabad
64450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bashir Ahmad Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share