15/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰
#14اگست