Abu noah M Bilal

Abu noah M Bilal general

11/01/2026

سخت سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ہمارے مدرسے کے غریب بچوں کے لیے جرسی گرم ٹوپی جرابیں اور دیگر سردی سے بچنے کا ساماں ایصال ثواب اور ذخیرہ آخرت کے لیے ضرور ہدیہ کیجئے۔ کم از کم اپنا حصہ ضرور ڈالئیے

05/10/2024

استاذ کا بنیادی وصف یہ ہے کہ وہ اپنےشاگرد کا ہرحال میں خیر خواہ ہو

28/09/2024

ایسی فی میل کی ضرورت ہے جو صبح 9 بجے سے لیکر 2:30 تک مارکیٹنگ کے لیے ورکنگ کر سکے
سیلری 10/12 تک ہو گی کوئی اسٹوڈنٹ اگر مینج کر سکتا ہے تو رابطہ کر لے ۔ یا پھر آفس وزٹ کر لیں
03007835041

28/09/2024

مسکراہٹ😀
*اہم سوال*

*سوال: کیا فرماتے ہیں مدرسین جامعات اس مسئلہ کی بابت کہ جب بھی کسی کتاب یا شرح کا مطالعہ شروع کریں تو شدید نیند کا غلبہ کیوں ہو جاتا ہے؟*

*جواب۔۔ (وفیہ الصدق والمزاح)*
*تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنفین اور شارحین نے اپنی تصنیفات راتوں کی نیندیں قربان کرکے شب بیداری برداشت کرکے تصنیف کیں*

*چنانچہ ان کے ذمہ جتنی بھی نیند لازم تھی جو انہوں نے پوری نہیں کی اب اس کی قضاء ہم پر لازم ہو جاتی ہے۔*

🤣🤣🤣

27/09/2024

کنگز کالج ساہیوال میں سکیورٹی گارڈ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے
۔۔۔
03007835041

27/09/2024

ایک شاپ پر کیشئیر کی ضرورت ہے
۔۔۔
03007835041

27/09/2024

الائیڈ سکول کے ایک کیمپس میں انگلش ۔ سائنس فی میل ٹیچر کی ضرورت ہے
۔۔۔
03007835041

27/09/2024

ایک سکول میں آیا اور گارڈ کی ضرورت ہے
رہائش ۔گیس۔بجلی۔ سیلری کی سہولت ہوگی
۔۔۔
03007835041

27/09/2024

طارق بن زیاد کالونی سکول میں اسلامیات فی میل ٹیچر کی ضرورت ہے
۔۔۔
03007835041

27/09/2024

ساہیوال میں فاسٹ فوڈ کاریگر شیف کی ضرورت ہے سیلری اسٹارٹنگ 30 پلس ہوگی
۔۔۔
03007835041

Address

Sahiwal
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu noah M Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abu noah M Bilal:

Share