02/10/2026
جمعة مباركة!
"فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ" (سورة البقرة - الآية 152)
ترجمہ: "تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔"
اللہ تعالیٰ اس با برکت جمعہ کے صدقے ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں بیت اللہ اور مسجدِ نبوی ﷺ کی با سعادت زیارت نصیب فرمائے۔ آمین!
GFIVE Travels & Tours کی جانب سے آپ تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک!
GFIVE Travels & Tours (SMC Pvt) Ltd
(حکومتِ پاکستان وزارتِ مذہبی امور ZGO سے منظور شدہ | MORA.ZGO 0775.2021 | GL # 11685)
📍 Address: Liaqat Shaheed Road, Near Maternity Hospital, Sahiwal
📞 Contact: 0300 6932514 | 0306 6994451