Sunrise FM 96 - Sahiwal

Sunrise FM 96 - Sahiwal Leading Radio Station of Sahiwal. Epic Fantasy & Ultimate Broadcast Experience

Oh Really
12/01/2026

Oh Really

27/09/2020

Abdul Khaliq Athletic Club in collaboration with ‘Khilari’ are organising the first Abdul Khaliq Half Marathon (21.1KM) race 2020 in Kalokey on September 27.

25/09/2020

ساہیوال / سرگودہا: ( طارق قاسمی سے)
Nadir o Nayab 365 Things To Do In Sahiwal, Punjab
تحصیل ساہی وال کے شہری کے گھر کی بوسیدہ عمارت کی
ازسر نو تعمیر و مرمت کے دوران تقریبا نوے سال پرانی ہاتھ سے لکھی ہوئی چھٹی کی درخواست نکل آئی درخواست ششم جماعت کے طالبعلم راج سنگھ کی طرف سے بیماری کی وجہ سے رخصت کے لیے لکھی گئی تھی
تقسیم ہند سے قبل تعمیر شدہ مکان کی دیوار میں سے ہاتھ سے لکھی گئی کلاس ششم کے ایک غیر مسلم طالب علم راج سنگھ ولد رتن سنگھ کی چھٹی کی درخواست برامد ہونے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح علاقہ بھر میں پھیل گئی اور مقامی شہری رانا اشتیاق کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس تاریخی درخواست کو وائرل کرنے پر لوگوں نے اس پر خوشگوار بحث کی اور خوبصورت کمنٹس کیے
۔ محلہ چوک بازار میں موجودہ گلی راجپوتاں والی
( سابقہ نام گلی ٹھٹھیریاں والی)
میں قائم اس تاریخی مکان میں ساہیوال کے معروف سیاسی سماجی راہنما رانا سعید ناجی کا خاندان قیام پاکستان کے وقت سے رہائش پذیر ہے
حالیہ بارشوں کی وجہ سے اس مکان کو کافی نقصان پہنچا اور مکان کی دیوار کا ایک حصہ بھی گرگیا جس کی دوبارہ تعمیر کے لیے جب کام کا آغاز ہوا تو اس میں سے کاپی کا ایک صفحہ برآمد ہوا جس پر کلاس ششم کے ایک غیر مسلم طالب علم راج سنگھ کے ہاتھ سے لکھی ہوئی چھٹی کی درخواست ملی
درخواست آس وقت کے ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال کے نام لکھی گئی تھی اور جس پر 29-جون 1939 کی تاریخ درج ہے
۔ اس تاریخی دستاویز کے ملنے پر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا ہے

24/09/2019

Post Earthquake Video-graphy. Azad Jammu Kashmir. Sept 2019.

16/05/2018

Address

Canal Colony
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunrise FM 96 - Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share