Bint-e-Siddique Travels and Tours

Bint-e-Siddique Travels and Tours Discover unforgettalbe journys with Bint-e-siddique Travel and Tour Agency.

10/07/2024

*Bike rider visa done Alhamdulillah*

19/04/2024

Alhamdulillah all visa done

19/04/2024
19/04/2024

🔴 *🇬🇧شینجن یورپ🇬🇧*

*(جرمنی/ناروے ورک پرمٹ)*

*صرف 10 لوگوں کی ڈیمانڈ ,فوری ویزہ*

*فیکٹری ہیلپر*
🔴 *سیلری 1350سے2100یورو*

*رھائش۔ٹرانسپورٹ۔میڈیکل۔بذمہ کمپنی*
*تعلیم= میٹرک ۔ ایف اے*

*بندے کو تھوڑی بہت انگلش بولنی لکھنی سمجھنی لازم آنی چائیے۔*

19/04/2024

*فوری ضرورت برائے دبئی* 🇦🇪

*(دوبئ کی مشہور و معروف کمپنی TRANSGUARD کو مندرجہ بالا افراد کی فوری ضرورت ہے)*

*ڈائریکٹ ایمپلائمنٹ ویزہ*

*جو بندے اصل پاسپورٹ آفس میں جمع کروائیں گے صرف انہیں کا کیس اپلائی کیا جائے گا*

◼ *جنرل لیبرز (100)*
800 درہم + اوور ٹائم

¶ امیدوار اپنا اصل پاسپورٹ، وائٹ بیک گراؤنڈ تصویر اصل شناختی کارڈ اور سی وی ساتھ لازمی لے کر آئیں

*عمر 21 سے 39 سال*

*ڈیوٹی 8 گھنٹے اور معاہدہ مدت 2 سال*

18/04/2024

Alhamdulillah bike Rider visa done

18/04/2024

🇧🇭 *ضرورت برائے بحرین* 🇧🇭

◀️ *انٹر ویو سلیکشن*

◀️ *ملٹی ویلڈر = 140 دینار*

◀️ *ٹائر مین = 140 دینار*

◀️ *ڈیوٹی 10 گھنٹے پلس اوور ٹائم*

◀️ *رہائش۔میڈیکل۔ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی۔*

◀️ *معاہدہ مدت 2 سال*

◀️ *عمر کی حد = 21 سے 40 سال*

18/04/2024

🇸🇦 *فوری ضرورت برائےسعودی عرب* 🇸🇦

*ڈیلیوری بوائےبائیک رائیڈرز*

◼️ *ڈیوٹی ٹائم ڈیلی 10 گھنٹے*
◼️ *ہفتے میں چھ دن کام*
◼️ *رہائش , میڈیکل , ٹرانسپورٹ , بائک کا پیٹرول اور انٹرنیٹ سم بزمہ کمپنی*

◼️ *تنخواہ 1600 سعودی ریال*

*ایک ماہ میں 400 سے 500* *ڈلیوری کرنے پہ ہر ڈلیوری پر 7 سعودی ریال کمیشن ملے گ* *ایک ماہ میں 500 سے 600* *ڈلیوری کرنے پہ ہر ڈلیوری پر 10 سعودی ریال کمیشن ملے گا*
*بیسک انگلش بولنا یا عربی زبان انا چاہیے اور بائیک چلانے کی ویڈیو لازمی ہے*

18/04/2024

*فوری ضرورت برائے یو اے ای، دبئی*🇦🇪
(سیلف سلیکشن)

*ڈائریکٹ ایمپلائمنٹ ویزہ سیمی گورنمنٹ کمپنی AL SUWAIDI GROUP*

◼️ *میسن* (03)
1400 درہم

◼️ *پلمبر* (02)
1500 درہم

◼️ *سول فورمین* (03)
2500 درہم

◼️ *لیبرز* (06)
1000 درہم

*(صرف یو اے ای ریٹرن حضرات رابطہ کریں ویزہ کاپی ساتھ لازمی بھیجیں، ہیلپرز فریش بھی اپلائی کر سکتے ہیں)*

ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس آورٹائم
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی.

*عمر کی حد 20 سے 38 سال*

14/04/2024

*Alhamdulillah Schengin visa Done*

Address

Sahiwal

Telephone

+923069895901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint-e-Siddique Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bint-e-Siddique Travels and Tours:

Share

Category