Assan Umrah

Assan Umrah Assan Umrah – Umrah ka safar ab asan. Easy Umrah guidance, giveaways & affordable
plans for every Muslim.

19/04/2026

Assan Umrah ke sth Umrah Dm for Details

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہےطواف کعبہ کو تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو
08/12/2025

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے
طواف کعبہ کو تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو
چھوڑ دیتا ہے نماز کو

جب رات کو تم سو جاؤ پھر تمھاری آنکھ کھلی تم دوبارہ سو گئے تو تم نے مجھ سے بے وفائی کی لیکن اگر تمھاری آنکھ کھلی اور تم ن...
08/12/2025

جب رات کو تم سو جاؤ پھر تمھاری آنکھ کھلی تم دوبارہ سو گئے تو تم نے مجھ سے بے وفائی کی لیکن اگر تمھاری آنکھ کھلی اور تم نے وضو کیا تہجد کی نماز پڑھی اور مجھ سے مانگا میں نے نہ عطا کیا تو میں نے بے وفائی کی اور تمھارا رب بے وفائی کرنے والا نہیں ۔ 🤲 🤲🕋

سب سے خوبصورت احساس یہ ہے کہ وہ دعا حقیقت بن جائے جو اللہ اور آپ کے درمیان تھی ۔    🤲  🤲🕋
05/12/2025

سب سے خوبصورت احساس یہ ہے کہ وہ دعا حقیقت بن جائے جو اللہ اور آپ کے درمیان تھی ۔ 🤲 🤲🕋

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطا فرمائے ۔
05/12/2025

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطا فرمائے ۔

وقت تہجد خاموش آنکھوں سے بہتے آنسو اور اللہ کے سامنے بیٹھے بے بس انسان کی فریادیں کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔    ❤️
04/12/2025

وقت تہجد خاموش آنکھوں سے بہتے آنسو اور اللہ کے سامنے بیٹھے بے بس انسان کی فریادیں کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔ ❤️

اے  لوگو جو ایمان لائے ہو ،  تمہارے مال اور تمہاری اولادیں تم کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دیں  ۔  جو لوگ ایسا کریں وہی ...
04/12/2025

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تمہارے مال اور تمہاری اولادیں تم کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دیں ۔ جو لوگ ایسا کریں وہی خسارے میں رہنے والے ہیں ۔

تم روشنیوں کے رب کو رات کے اندھیرے میں پکارو وہ تمہیں بھی معجزوں کی صبح عطا کر کے راضی کر دے گا ۔
04/12/2025

تم روشنیوں کے رب کو رات کے اندھیرے میں پکارو
وہ تمہیں بھی معجزوں کی صبح عطا کر کے راضی کر دے گا ۔

جب تم ایسے ہو کہ تمھارے غم بڑھ جائیں اور تم ایسے غموں کو ختم کرنا چاہوتو مجھ پر درودپڑھو۔یہ تمھارے غموں کو ختم کرنے کے س...
03/12/2025

جب تم ایسے ہو کہ تمھارے غم بڑھ جائیں اور تم ایسے غموں کو ختم کرنا چاہوتو مجھ پر درودپڑھو۔یہ تمھارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمھارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا۔ ❤️

جولوگوں میں شہرت اور ناموری ( یعنی نام کمانے ) کیلئے کوئی نیک کام کرے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو ذلیل اور رسوا کرے...
03/12/2025

جولوگوں میں شہرت اور ناموری ( یعنی نام کمانے ) کیلئے کوئی نیک کام کرے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو
ذلیل اور رسوا کرے گا۔

Address

Sahiwal City
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assan Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category