Chak No. 145/9-L Mustafa Abad

Chak No. 145/9-L Mustafa Abad It is the page for the residents 145/9-L for any kind of information, happenings and activities.

چوہدری غفار الحق ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر محمد ضیاالحق وائس چانسلر نارووال یونیورسٹی کی والدہ کی رسم چہلم اور افطار ی میں ڈاکٹر ...
01/03/2026

چوہدری غفار الحق ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر محمد ضیاالحق وائس چانسلر نارووال یونیورسٹی کی والدہ کی رسم چہلم اور افطار ی میں ڈاکٹر محمد حسیب سرور کی خصوصی شرکت، اس موقع پر سٹیج پر چوہدری محمد اشرف ایم این اے، چوہدری زاہد اقبال ، رانا ریاض احمد ایم پی اے کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

زمیندارہ دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ 145/9-ایل فائنل زمیندارہ کلب نے 142/9-ایل سے1-2 سے جیت لیا! مہمان خصوصی چوہدری منیب سرور ...
16/02/2026

زمیندارہ دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ 145/9-ایل
فائنل زمیندارہ کلب نے 142/9-ایل سے1-2 سے جیت لیا!
مہمان خصوصی چوہدری منیب سرور نمبردار ، چچا سیف الرحمن اور چوہدری محمد طیب نے مہمانوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Ch. Kashif with Tariq Abbas Qureshi | Ex Additional IG Sukkur | DIG Sahiwal | Additional IGP Lahore — at his residence.
14/02/2026

Ch. Kashif with Tariq Abbas Qureshi | Ex Additional IG Sukkur | DIG Sahiwal | Additional IGP Lahore — at his residence.

Our school’s achievements were featured in a leading national newspaper.
14/02/2026

Our school’s achievements were featured in a leading national newspaper.

چوہدری کاشف ندیم کی رانا ایاز سلیم RPO ساہیوال سے ملاقات ہوئی ۔ علاقے کے امن و امان کے حوالے سے گفتگو ہوئی!
10/02/2026

چوہدری کاشف ندیم کی رانا ایاز سلیم RPO ساہیوال سے ملاقات ہوئی ۔ علاقے کے امن و امان کے حوالے سے گفتگو ہوئی!

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر اوورسیز پاکستان کمیشن کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے وزیرِ اعلیٰ آفس میں چوہدری کاشف ندیم کی ملاقا...
09/02/2026

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر اوورسیز پاکستان کمیشن کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے وزیرِ اعلیٰ آفس میں چوہدری کاشف ندیم کی ملاقات ہوئی، جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور اُن کے لیے حکومتی سہولیات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اور انہیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی

سی ای او ایجوکیشن ساہیوال جناب خالد عالم صاحب نے چوہدری کاشف ندیم کے ہمراہ گاؤں کے پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ سکول کی بہت...
03/02/2026

سی ای او ایجوکیشن ساہیوال جناب خالد عالم صاحب نے چوہدری کاشف ندیم کے ہمراہ گاؤں کے پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ سکول کی بہتر کارکردگی اور نظم و ضبط پر ہیڈ ماسٹر وقاص خالق صاحب اور تدریسی سٹاف کی تعریف کی گئی اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا گیا۔

چوہدری محمد سرور نسیم نمبردارکی دختر نیک اختر کی شادی کی پر وقار تقریب میں کثیر تعداد میں دوست احباب کی شمولیت ، وفاقی و...
31/01/2026

چوہدری محمد سرور نسیم نمبردارکی دختر نیک اختر کی شادی کی پر وقار تقریب میں کثیر تعداد میں دوست احباب کی شمولیت ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال صاحب ، ایم پی اے اوکاڑہ میاں محمد منیر،ایم این اے چوہدری محمد اشرف صاحب ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاالحق ، ایم پی اے نوید اسلم خان لودھی ، چوہدر ی غفار الحق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سمیت تمام سیاسی ، سماجی اور تعلیمی حلقوں سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد کی شرکت، اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو سدا خوش و خرم رکھے، آمین

آج چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ساہیوال جناب خالد عالم صاحب نے چوہدری کاشف ندیم کے ہمراہ گاؤں کے سکولز کا وزٹ کیا- گرلز س...
28/01/2026

آج چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ساہیوال جناب خالد عالم صاحب نے چوہدری کاشف ندیم کے ہمراہ گاؤں کے سکولز کا وزٹ کیا- گرلز سکول کے لیے خصوصی فنڈز دینے کا اعلان کیا۔

24/01/2026

ہمارے بھائی محمد وسیم کے ڈیرے پر رات گئے چوری کی وردات لاکھوں روپئے کا نقصان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
ہم پنجاب پولیس سے التماس کرتے ہیں کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے
Sahiwal Police
RPO Sahiwal

نوید اسلم خان لودھی صاحب کے فنڈزسے چوک مالن شاہ سے 145 کی طرف 1.5 کلومیٹر سٹرک مرمت ہو گئی افسوس اس بات کا ہے کہ 145 تک ...
23/01/2026

نوید اسلم خان لودھی صاحب کے فنڈزسے چوک مالن شاہ سے 145 کی طرف 1.5 کلومیٹر سٹرک مرمت ہو گئی
افسوس اس بات کا ہے کہ 145 تک 3 کلومیٹر فاصلہ ہے لیکن سٹرک کم بن رہی ہے

Address

High Street, Chak No 145/9-L, Tehsil & District
Sahiwal
57180

Telephone

+923006971349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. 145/9-L Mustafa Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak No. 145/9-L Mustafa Abad:

Share