Crystal Kashmir Tours and Travels

Crystal Kashmir Tours and Travels آزادکشمیر (نیلم ویلی)• گلگت بلتستان • ناران • کاغان • مری• سوات اور پاکستان کے خوبصورت شہروں میں جانے کے لیے رابطہ کریں۔

04/06/2026

Muzaffarabad Azad Kashmir 🌲🌷


04/06/2026

Hills view from Village Leswa Neelum Velly

27/02/2026

Leswa Bypass Neelum Velly

✨ SEE MOTEL   مظفرآباد میں آرام دہ قیام کا بہترین انتخاب ✨اگر آپ مظفرآباد کا سفر کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو ایک ا...
19/08/2025

✨ SEE MOTEL
مظفرآباد میں آرام دہ قیام کا بہترین انتخاب ✨

اگر آپ مظفرآباد کا سفر کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو ایک ایسی جگہ ملے جہاں سکون، آرام اور بہترین سہولیات ایک ساتھ میسر ہوں تو SEE MOTEL آپ کے لیے ہی ہے۔

🏨 یہاں پر:

AC اور Non-AC
کمرے موجود ہیں جو نہایت صاف ستھرے اور کشادہ ہیں۔

مہمانوں کے لیے محفوظ کیمرا پارکنگ کا انتظام ہے۔

فری وائی فائی، پک اینڈ ڈراپ، لانڈری اور روم سروس ہر وقت دستیاب ہے۔

ایک وسیع ٹیرس جہاں بیٹھ کر آپ مظفرآباد کی خوبصورت فضا سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

کیبل، UPS اور 24/7 پانی کی سہولت موجود ہے تاکہ قیام میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

👨‍💼 یہاں کا اسٹاف نہایت خوش اخلاق اور مہمان نواز ہے جو ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار رہتا ہے۔
🌄 نیلم اور پونچھ سے آنے والے مہمانوں کے لیے خصوصی رعایت بھی دی جاتی ہے۔

📍 مقام: بالا پیر، شیل پمپ کے قریب، مظفرآباد
📞 رابطہ: 5883261-0327
منیجر: عبدالودود

✨ ایک بار قیام کریں، پھر ہمیشہ یاد رکھیں گے – SEE MOTEL مظفرآباد ✨

Come to Kashmir Neelum Velly Azad Kashmir Book your tour with us👍
07/07/2024

Come to Kashmir
Neelum Velly Azad Kashmir
Book your tour with us👍

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں عمدہ کھانے اور بہترین رہائشی کمرے کرائے پہ لینے کے لیے رابطہ کریں
08/04/2024

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں عمدہ کھانے اور بہترین رہائشی کمرے کرائے پہ لینے کے لیے رابطہ کریں

کشمیر جنتِ نظیر کا سب سے خوبصورت گیسٹ ہاوُس SEE MOTEL جو کہ مظفرآباد بالاپیر میں واقع ہے بہتریں کھانوں اور بہترین رہائش ...
23/02/2024

کشمیر جنتِ نظیر کا سب سے خوبصورت گیسٹ ہاوُس SEE MOTEL جو کہ مظفرآباد بالاپیر میں واقع ہے بہتریں کھانوں اور بہترین رہائش کا مرکز ہے. اس گیسٹ ہاوس کے کمرے صاف سُتھرے ہیں اور مناسب رینٹ پہ دستیاب ہیں. اس گیسٹ ہاوس سے آپ پورے مظفرآباد اور ارد گرد کے برف سے ڈھکے پہاڑوں کا نظارہ کر سکتے ہیں.
🔸Birthday Party
🔸Welcome & Farewell Parties of School, Colleges and University Lavel
🔸Wedding Ceremony
🔹(Celebrations of very field)

بُکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں👇
🔹03425617102
🔹03556902050

Address

Ajk
Sahiwala

Telephone

+923425617102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crystal Kashmir Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crystal Kashmir Tours and Travels:

Shortcuts

Share

Category