Made For Tours - Arifwala

Made For Tours - Arifwala Part of
Made For Tours

Umbrella waterfall
10/07/2024

Umbrella waterfall

10/07/2024

🤣🤣🤣

Hazara motorway 🛣
10/07/2024

Hazara motorway 🛣

Beautiful Shigar road
10/07/2024

Beautiful Shigar road

10/07/2024

Skardu 💝

09/07/2024
Umbrella Waterfall is a waterfall located in the Sajikot area of Abbottabad District in the KPK province of Pakistan. It...
09/07/2024

Umbrella Waterfall is a waterfall located in the Sajikot area of Abbottabad District in the KPK province of Pakistan. It has emerged as a tourist attraction relatively recently. The waterfall is located 27 kilometers from Havelian ….

It is about 15 minutes far from the famous Sajikot/Havelian Waterfall. You have to do downwards trekking of about 20-25 minutes from the mean road in order to reach it.

☔️ — at Umbrella Waterfall Haveliyan.

Abbottabad ☁️ 🌦⛰️
09/07/2024

Abbottabad ☁️ 🌦⛰️

Tiger peak Jalkhad kaghan valley
08/07/2024

Tiger peak
Jalkhad kaghan valley

08/07/2024

Happy clients, 7 Day Hunza Nalter valley customise family Trip from faisalabad

Let’s go to north ARIFWALA.Exciting discounts available for groups & families.0300-1361004
07/07/2024

Let’s go to north ARIFWALA.
Exciting discounts available for groups & families.
0300-1361004

صبحِ بخیرہر جھیل میں پانی ہے ہر اک جھیل میں لہریںپھر سب کے مقدر میں کنول کیوں نہیں ہوتا(ہستی مل ہستی)اپر کچورا جھیل     ...
07/07/2024

صبحِ بخیر
ہر جھیل میں پانی ہے ہر اک جھیل میں لہریں
پھر سب کے مقدر میں کنول کیوں نہیں ہوتا
(ہستی مل ہستی)
اپر کچورا جھیل – اسکردو

پاکستان خوبصورت

07/07/2024

6 July 2024

مہوڈنڈ جھیل         وادی کالام سے مہوڈنڈ جھیل  کا فاصلہ لگ بھگ35سے40کلومیٹر ہے یہ فاصلہ بذریعہ جیپ بہ آسانی تین گھنٹوں م...
07/07/2024

مہوڈنڈ جھیل

وادی کالام سے مہوڈنڈ جھیل کا فاصلہ لگ بھگ35سے40کلومیٹر ہے یہ فاصلہ بذریعہ جیپ بہ آسانی تین گھنٹوں میں طے کیا جا سکتاہے

مہوڈنڈ کو یہ نام کیوں دیا گیا اس حوالے سے تمام لوگوں کا یہی کہناہے کہ مہے پشتو زبان میں مچھلی کو کہا جاتا ہے جبکہ ڈنڈ جھیل کو یعنی مچھلیوں کی جھیل چونکہ یہاں مچھلیاں بکثرت پائی جاتی تھی اسلئے یہ نام دیا گیا تاہم اگر تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو یہ بات غلط ہے کیونکہ پشتونوں کی سوات آمد سولہویں صدی کی دوسرے عشرے میں ہوئی تھی جب پشتو زبان یہاں مشہور نہیں تھی تو اسے یہ نام کیسے دیا گیا جہاں تک میرا خیال ہے تو سوات میں یوسفزئی کی آمد سے پہلے ہندوؤں اور بدھ مت والوں کی حکومتیں گزری ہیں اسلئے یہ نام یہ تو ہندوؤں نے مہا ڈنڈ رکھا یعنی بڑی جھیل یا بدھ مت کے پیروکاروں نے مہاتما بدھا کی یہاں آمد کی وجہ سے اسکا نام مہا ڈنڈ یعنی مقدس جھیل یا مہا تما بدھ کی جھیل رکھا جو بعد میں بگڑ کر مہوڈنڈ بن گیا۔

اس جھیل کا کل رقبہ 1500سے1700کنال ہے
محل وقوع :وادی اوشو
جھیل کی قسم :الپائن
بنیادی اضافہ: برف کا پانی
لمبائی: ذیادہ سے ذیادہ 2کلومیٹر
چوڑائی: 1۰2کلومیٹر
سطح بلندی: 9400فٹ

مہوڈنڈ سے 20منٹ کی مسافت پر جھیل سیف اللہ واقع ہے اس سے آگے 25منٹ کی مسافت پر جانو کھور (یعنی جانو نامی آدمی کی پہاڑی غار ) واقع ہے یہاں دریا کے پار مشرقی سمت بڑے بڑے پھتروں کے درمیان ایک غار واقع
ہے یہاں پرانے وقتوں میں جانو نامی آدمی رہتا تھا اسلئے یہ نام مشہور ہوا اس جگہ کے حوالے سے مشہور ہے کہ یہاں اکثر جنات نظر آتے تھے یہ جگہ کیمپنگ کیلئے انتہائی موزوں ہے اس سے آگے ڈھونچاڑ گل آتا ہے یہاں بلندی سے ایک پہاڑی نالہ گرتاہے جوکہ انتہائی شور مچاتا ہے ڈھونچ گاؤری زبان میں بیل اور بھینسے وغیرہ کی آواز کو کہا جاتاہے اور گل پہاڑی نالے کو اسے یہ نام اسلئے دیا گیاکہ جیسے بیل اوربھینسے شور مچاتے ہیں اسطرح اس کے گرنے سے خوفناک آوزیں پیدا ہوتی ہیں .

اس سے آگے 4گھنٹے کی مسافت پر سری کالام واقع ہے کہتے ہیں کہ جب محمود غزنوی نے گیارہویں صدی میں سوات کے آخری غیر مسلم حکمران راجہ گرا کو شکست دی تو کچھ لوگوں نے اوڈیگرام سوات سے اکر یہاں عارضی سکونت اختیار کی تھی جن میں سے اکثرذیادہ برفباری کی وجہ سے مر گئے تھے اور باقی ماندہ نے دوبارہ میدانی علاقوں کی طرف واپس حجرت کی تھی
سری کالام سے آگے پہاڑی سلسلہ چترال تک جاتاہے
مہوڈنڈ سے پیدل چترال جانے کیلئے دو راستے نکلتے ہیں

1)کچہ کنی: یہ راستہ پیدل 4دن میں طے کیا جا سکتاہے

2)گارڑ ریبی: یہ راستہ 6دن میں طے کیا جا سکتاہے یہ راستہ چترال کے علاقے اندراب تک نکلتا ہے
مہوڈنڈ سے چترال جاتے ہوئے راستے میں صرف تین جھیلیں آتی ہے جن میں سے اندراب کی جھیل مشہور ہے.



Dear tourists! Can you identify this bridge?
06/07/2024

Dear tourists! Can you identify this bridge?

Taobut, Neelum Valley, Kashmir 6 July 2024
06/07/2024

Taobut, Neelum Valley, Kashmir
6 July 2024

Address

Main Qabula Road Near Sultan Mall Arifwala
Samundri

Telephone

+923001361004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Made For Tours - Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category