Al Siddiq group Int الصدیق گروپ انٹرنیشنل

Al Siddiq group Int الصدیق گروپ انٹرنیشنل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Siddiq group Int الصدیق گروپ انٹرنیشنل, Travel Agency, Sangla Hill.

مکہ مکرمہجشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں کلاک ٹاور مکہ پر روشن کی منار
14/12/2015

مکہ مکرمہ
جشن عید میلادالنبی
کے سلسلہ میں کلاک ٹاور مکہ
پر روشن کی منار

مسجد نبوی شریف کے موذی خالق حقیقی سے جا ملےاللہ تعالی جنت فردوس عطا کرےامین
06/12/2015

مسجد نبوی شریف کے موذی خالق حقیقی سے جا ملے
اللہ تعالی جنت فردوس عطا کرے
امین

26/11/2015

2015 کو غسل کعبہ پر بنائ گئ وڈیو
جو حضرات بیت اللہ کی اندر سے زیارت نہی کر سکے ان کے لئے عظیم تحفہ

ھزاروں درود ہزاروں سلامبڑے ادب کا مقام ہےالتجای نظروں کس ساتھ دیکھنا یہاں آقا دو جھاں  محمد مصطفے صل آرام فرما رہے ہیں ۔...
23/11/2015

ھزاروں درود ہزاروں سلام
بڑے ادب کا مقام ہےالتجای نظروں کس ساتھ دیکھنا
یہاں آقا دو جھاں محمد مصطفے صل آرام فرما رہے ہیں ۔قدموں مبارک کی طرف
روضہ رسول کا اندرونی منظر
سبحان اللہ

مدینہ منورہجنت ا لبقیع یرقد آل بیت کے مزارات مبارکہ
22/11/2015

مدینہ منورہ
جنت ا لبقیع یرقد
آل بیت کے مزارات مبارکہ

مدینہ منورہ
21/11/2015

مدینہ منورہ

20/11/2015

غسل خانہ کعبہ 8نومبر 2015
عبدالرحمن شعبی اپنی اولاد اور دوستوں کے ساتھ غسل کعبہ سسے پہلے عود کی خوشبو اور بیت اللہ کے دروازے کی چابی لئے جارہے ہیں
یاد رہے کہ عبدالرحمن شعبی حضرت عثمان بن طلحہ کی اولاد سے ہیں اس خاندان کے پاس کعبہ کی چابی حضرت محمد مصطفے صل سے پہلے سے چلی ا رہی ہے اور قبول اسلام سے پہلے عثمان بن طلحہ نے خانہ کعبہ سے محمد مصطفے صل کو عبادت کرنے سے روکا تھا۔لیکن جب مکہ فتح ہوا تو یہ اپ نے عثمان بن طلحہ کو بلایا خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا یہ مبارک چابی حضور صل کو دے دی گی
بعد ازاں یہ چابی دوبارہ محمد مصطفے صل نے عثمان بن طلحہ کو دے دی گی اور فرمایا گیا یہ چابی تیرے اور تیرے خاندان کے پاس ہی رہے گی اور جو تم سے چابی لے گا وہ ظالموں میں ہو گا

گزشتہ روز بارش کا منظرسبحان اللہ
19/11/2015

گزشتہ روز بارش کا منظر
سبحان اللہ

مدینہ منورہخادم روضہ رسول صل الشیخ النوری اور بریگیڈیر  طاہر محمود ۔ سلمان طاہر حارس طایر،ام دی الصدیق گروپصاحبزادہ محمد...
17/11/2015

مدینہ منورہ
خادم روضہ رسول صل الشیخ النوری اور بریگیڈیر طاہر محمود ۔ سلمان طاہر حارس طایر،ام دی الصدیق گروپ
صاحبزادہ محمد انتسام القیوم مورخہ 16 نومبر 2014

سبحان اللہ مدینہ منورہ میں بارش اور اس کے بعد کے مناظر17 نومبر 2015
17/11/2015

سبحان اللہ
مدینہ منورہ میں بارش اور اس کے بعد کے مناظر
17 نومبر 2015

14/11/2015
13/11/2015

Address

Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Siddiq group Int الصدیق گروپ انٹرنیشنل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category